ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022

کیرون پولارڈ کائونٹی کرکٹ میں آنے کیلئے تیار

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے کیرون پولارڈ انگلش کائونٹی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کیلئے پر تولنے لگے ہیں، 35 سالہ پولارڈ کو گزشتہ ماہ کے آغاز میں لندن سپریٹ کی ٹیم نے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کیلئے ڈرافٹ میں منتخب کیا تھا کے بارے میں کہا جا ...

مزید پڑھیں »

 نسیم شاہ انجری سے صحتیاب ، ردھم میں واپس آگئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے صحتیاب ہوکر مکمل طور پر ردھم میں واپس آگئے ہیں۔نسیم شاہ کاونٹی کرکٹ میں گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے۔فاسٹ بولر نے اب اعلان کیا ہے کہ میں مکمل طور پر ردھم میں واپس آگیا ہوں۔نسیم شاہ نے مزید کہا کہ ٹی 20 بلاسٹ کے ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف معمولی نوعیت کی انجری کا شکار

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رئوف کاونٹی چیمپئن شپ میں ہلکی نوعیت کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔یارک شائر کی نمائندگی کر رہے حارث رئوف کینٹ کے خلاف دوسری اننگز میں میدان میں نہیں اترے۔فاسٹ بولر کے انجرڈ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، یہی وجہ ہے وہ دوسری اننگز میں کھیلنے نہیں آئے۔یارک شائر کی میڈیکل ٹیم حارث رئوف ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کی نظر میں ہمیشہ والا پیار کونسا ہے؟

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کروڑوں مداحوں کو اپنے ہمیشہ والے پیار کے بارے میں بتادیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اس تصویر کو کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ہمیشہ والا پیار اور ساتھ ہی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 8 کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان سپر لیگ کا 8 واں ایڈیشن کب ہوگا اور میچز کہاں کہاں ہوں گے؟ تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پی ایس ایل 8 کی ونڈو کی نشاندہی کرلی ہے، ایونٹ آئندہ برس 15 فروری سے 31 مارچ کے درمیان ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز اس بار چار مقامات پر ہوں گے، ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت بھی حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستان کی معروف شخصیات سمیت بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری کا حصہ بننے کا بھی موقع ملا۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی کچھ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں بابراعظم عمرے کی ادائیگی کے لیے مذہبی تعلیمات کے مطابق گنجے ہوئے اور احرام باندھے نظر آرہے ہیں۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

  رومان رئیس نے غریب بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے غریب بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں قومی کرکٹر رومان رئیس نے شرکت کی اور اپنی فانڈیشن آر آر کے سے متعلق بتایا۔رومان رئیس نے کہا کہ ہمارے وہ نوجوان جن کے گھروں کے وسائل اس قابل نہیں ہیں کہ وہ بچوں کو پڑھا سکیں ...

مزید پڑھیں »

کراچی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام افطار ڈنر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سینسی نعیم الرحمن کی افطار ڈنر میں مہمان خصوصی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت کے ساتھ اصغر بلوچ، انجینئر محفوظ الحق، امتیاز شیخ، ماسٹر عبدالحق، جاوید اقبال، محمّد ندیم، سلمان اسماعیل، عابد نعیم اور سندھ آرم ریسلنگ اہسوسی ایشن کے سیکرٹری کاشف احمد فاروقی کے علاوہ دیگر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!