فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی گلو سسٹر شائر سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔گلوسسٹرشائر کاؤنٹی کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کیلئے کاؤنٹی کو دستیاب ہوں گے۔ محمد عامر کو نسیم شاہ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، نسیم شاہ اس سے قبل کاؤنٹی ٹیم ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جون, 2022
اڈوپٹڈسپورٹس کے حوالے سے سوات یونیورسٹی میں سیمینار کا اہتمام
پشاور( سپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر سوات یونیورسٹی میں ایڈوپٹڈ کھیلوں کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طلبہ کو افراد باہم معذوری کے کھیلوں کے حوالے سے آگاہی دینا تھا تاکہ یونیورسٹی کے مستقبل کے منصوبوں میں خصوصی افراد کے کھیلوں کی سہولیات وغیرہ کو شامل کیا ...
مزید پڑھیں »انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگئی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس سوات کے زیر اہتمام فل کنٹیکٹ کراٹے اسویسی ایشن کے اشتراک سے انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کے مقابلے گزشتہ روز مکان باغ سپورٹس کمپلیکس سوات میں منعقد ہوئے جس میں ڈسٹرکٹ سوات کے فل کنٹیکٹ کراٹے کے مختلف کلبوں کے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ثقافتی گیمز ضلع ہری پوری میں پرقار تقریب میں آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ٍڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روزڈسٹرکٹ ہری پور میں روایتی کھیلوں کا آغاز ہوگیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ اور آر ایس او ایبٹ آباد احمد زمان مہمانان خصوصی تھے جنہوں کے باقاعدہ طور پر کھیلوں کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ چیف کوچ شفقت اللہ ‘ڈی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری
پاکستان سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی مطلع کیا گیا ہے کہ ویزے جاری کر دیے گئے اورکہا گیا ہے کہ اپنے پاسپورٹ لے لیں۔سید اظہر شاہ کے مطابق پاکستان سائیکلنگ ٹیم کل براستہ واہگہ بھارت کے لیے روانہ ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے پاس 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والے 20 سے زائد بائولرز ہیں،ندیم خان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرکے ڈائریکٹر ندیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت 20 سے زائد بولرز ایسے ملے ہیں جو 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی زیادہ بولنگ کرتے ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر ندیم خان نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ ہائی پرفارمنس سینٹر میں سپیشلائزڈ کیمپ ...
مزید پڑھیں »کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
افغانستان کرکٹ ٹیم کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے، واپسی پر افغان کرکٹ بورڈ کے حکام نے قومی کرکٹ ٹیم کا شاندار انداز سے استقبال کیا یاد رہے کہ افغانستان کی ٹیم نے دورہ زمبابوے کے دوران کھیلی گئی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں میزبان زمبابوے کو تین صفر سے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام مری میں ہونیوالا کوہسار سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام مری میں ہونیوالے کوہسار سپورٹس فیسٹیول کے گرلز کے مقابلوں میں راولپنڈی ڈوپژن نے میدان مار لیاجبکہ بوائز کے مقابلوں میں گوجرانوالہ ڈویژن نے پہلی پوزیشن حاصل کی،گرلز میں دوسری پوزیشن بہاولپور جبکہ تیسری پوزیشن ملتان ڈویژن نے حاصل کی اوربوائز میں فیصل آباد دوسرے جبکہ ڈی جی خان ڈویژن نے تیسری ...
مزید پڑھیں »ہاکی لیجنڈڈچ کوچ رولٹ اولٹمینز کے زیر نگرانی تربیتی کیمپ شروع ہو گیا
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے تعاون سے ہاکی کی ترقی کیلئے بڑا اقدام ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی ہدایت پر ہاکی کے فروغ کیلئے دو ہفتوں کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیاہے تربیتی کیمپ 28جون تک جاری رہے گا ،جمعرات کے روز ڈی جی سپورٹس پنجاب نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا تھا، ذیشان ضمیر
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ میں سرفہرست وائیٹ بال بیٹر بابراعظم کوپویلین ...
مزید پڑھیں »