پشاور( سپورٹس رپورٹر)انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگئی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس سوات کے زیر اہتمام فل کنٹیکٹ کراٹے اسویسی ایشن کے اشتراک سے انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کے مقابلے گزشتہ روز مکان باغ سپورٹس کمپلیکس سوات میں منعقد ہوئے جس میں ڈسٹرکٹ سوات کے فل کنٹیکٹ کراٹے کے مختلف کلبوں کے کھلاڑیو نے حصالیا 70-کے جی مقابلوں میں نعیم اللہ گولڈ، شاھدانورسلوار اور اسد نے براونز میڈل حاصل کیا-60 کے جی مقابلوں میں سجاد گولڈ ،عبدللہ سلوراور نعمان آفس سوات سے پر زور مطالبہ کیا کہ سمر کیمپ کے بہتر انعقاد کے سلسلے میں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔اس موقع پر فل کنٹکنٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر صاحبزادہ الہٰادی مہمان خصوصی تھے ۔