روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جون, 2022

انگلش ٹیم کے سپنر عادل رشید فریضہ حج ادا کرینگے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر عادل رشید بھارت کیخلاف وائٹ بال سیریز اور اپنی کائونٹی یورکشائر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بقیہ میچوں کیلئے دستیاب نہیں ہونگے، مسلمان کھلاڑی عادل رشید رواں سال حج کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہو رہے ہیں جس کے لئے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے انہیں چھٹی دیدی ہے ، عادل رشید ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی تیراک ہنگری میں لاپتہ، ہنگری پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

ہنگری کی پولیس نے بوڈاپیسٹ میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنے والے پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردیں۔بائیس سالہ فیضان اکبر کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور وہ سیلف فنانس کے بنیاد پر ورلڈ چیمپئن شپ میں شریک 4 رکنی پاکستانی ٹیم کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر کو لوٹنے والے 3 افراد پر فرد جرم عائد

پاکستانی برٹش باکسر عامر خان کو لوٹنے کے الزام میں گرفتار 3 افراد پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار 25 سالہ احمد بانا، 24 سالہ نور الامین اور 20 سالہ ڈینٹ کیمبل کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا، ملزمان کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کا تعلق شمالی ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود بھارت کیخلاف وارم اپ میچ میں ڈربی شائر کی قیادت کرینگے

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود بھارت کے خلاف وارم اپ میچ میں ڈربی شائر کی کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز سے قبل تیاری کیلئے بھارتی ٹیم ڈربی شائر کیخلاف پریکٹس میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان وارم اپ میچ یکم جولائی کو کھیلا جائے گا، جس ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان کے زلزلہ ریلیف اقدام کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کرنے کے لیے پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد آفریدی نے جمعہ کو اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک ویڈیو پیغام پوسٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں زلزلہ زدگان کو امداد فراہم کرنے کے لیے راشد خان کی مہم کی حمایت کر رہا ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف کا کیریئر ختم ہونا بدقسمتی ہے، وسیم اکرم

پاکستان کی باصلاحیت فاسٹ باولرز سامنے لانے کی نہ ختم ہونے والی سپلائی لائن نے عالمی کرکٹ میں بڑے فاسٹ بولرز متعارف کروائے جن میں سے کچھ لیجنڈز بن گئے جبکہ کچھ کیریئر کے ابتدا میں ہی مختلف وجوہات کا شکار ہوکر گمنامی کے اندھیروں میں کھو گئے۔ ان میں سے ایک پیسر جو بڑی بلندیوں پر پہنچے وہ وسیم ...

مزید پڑھیں »

ہیڈن کی خدمات دوبارہ لینے پر غور

  پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے ایک بار پھر سابق آسٹریلین بلے باز میتیو ہیڈن کی خدمات حاصل کرنے پر غور کررہے ہیں ۔ اپنی نیوز کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے رواں برس اکتوبر اور نومبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب سے بین الاقوامی کوہ پیما شہروز کاشف کی ملاقات

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے خیرسگالی کے سفیر اور بین الاقوامی کوہ پیما شہروز کاشف نے جمعۃ المبارک کو پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی،اس موقع پر شہروز کاشف کے والد بھی موجودتھے۔ سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض کی جانب سے شہروز کاشف کی اگلی مہم جوئی کے لئے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس،بجٹ میں اضافہ،کھلاڑیوں کیلئے بھی اچھی خبر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69واں اجلاس جمعرات کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوا، جہاں مالی سال 23-2022 کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔منظور شدہ بجٹ کا 78 فیصد حصہ کرکٹ سے متعلقہ سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا۔اس میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ، بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »