روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جون, 2022

آفاق خان، علی اسحاق اور اسیر مغل کی نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں سنچریاں

نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا بلیوزاور وائٹس، سینٹرل پنجاب بلیوزاور وائٹس، سندھ بلیوز اور وائٹس نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایوب پارک گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا بلیوز نے سدرن پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اوپنر آفاق خان نے 118 گیندوں پر 10 چوکوں اور 10 چھکوں کی ...

مزید پڑھیں »

ال خیبرپختونخواٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا،عثمان نواب چمپن بن گئے جبکہ گرلزمیں سنیناجاوید نےٹائٹل اپنے نام کیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر )صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کےزیراہتمام سپورٹس ڈائریکٹریٹ کےتعاون سےپشاورمیں منعقدہ ال خیبرپختونخواٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ عثمان نواب اورسنیناجاویدکی فتح پراختتام پذیر ہوگیا۔صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدراحمدنوازمالیزئی اورچیف کوچ شفقت اللہ مہمانان خصوصی تھے۔جنہوں نےمیڈلزجیتنےوالےکھلاڑیوں کوٹرافیاں دیں۔انکےہمراہ نائب صدرکفایت اللہ،توفیق،کوچز میاں ابصارعلی اورامنہ محمودبھی موجودتھے۔قیوم سٹیڈیم کے سپورٹس ارینامیں منعقدہ خیبرپختونخواٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی، آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں ایونٹ کا انعقاد مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ ساؤتھ ایشیا اولمپک کمیٹی نے ورچوئل اجلاس میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے میچز کے لیے لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور فیصل آباد کو ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید مستعفی

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ خواجہ جنید نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ وہ منیجر کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتے۔آصف باجوہ نے کہا کہ 12 کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں کھلانے کے معاملے اور انکوائری کمیٹی سے ان کا تعلق نہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست،ویسٹ انڈیز کا کلین سویپ مکمل

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلہ دیش کی ٹیم کو دس وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں اسے وائٹ واش کردیا ہے، دونوں ٹیسٹ میچوں کا نتیجہ چار روز میں سامنے آیا، میچ کے چوتھے روز بارش کی وجہ سے میچ کے پہلے دونوں سیشن نہ ہوسکے تاہم ...

مزید پڑھیں »

سمر سپورٹس فیسٹیول، ہزارہ سربن شاہ کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

سمر سپورٹس فیسٹیول فٹبال کوارٹر فائنلز ہزارہ سربن شاہ کلب نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی آج دیلوے کلب حویلینں اور ینگ فرینڈ مد مقابل ہونگے ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری فٹبال ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ہزارہ سربن کلب دھمتوڑ نے ینگ زمیندار کو ایک کانٹے دار ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، ضلع مانسہرہ میں مقابلوں کا انعقاد

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روزمانسہرہ میں روایتی کھیلوںکے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے اس موقع پراے ڈی سی بہادر خان تنولی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ‘ایڈمن آفیسر ارشاد خان ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر غلام مصطفیٰ سمیت دیگر اہم شخصیات موجود،خیبر پختونخوا روایتی گیمز کا سلسلہ جاری جبکہ ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کے اعزاز میں ایوارڈ تقریب کا شاندار انعقاد

محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے صوبے سے تعلق رکھنے والے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں گزشتہ روز ایک پروقار ایوارڈتقریب کا انعقاد کیا گیا، پشاور سپورٹس کمپلیکس میںمنعقد ہ تقریب کے مہمانان خصوصی ڈپٹی کمشنر پشاورمحمد شفیع اللہ، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان ، ممبرصوبائی اسمبلی ملک ...

مزید پڑھیں »

ہمیں سوچنا ہوگا ہم نے پی ایس ایل کو کیسے محفوظ بنانا ہے،عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا شروع دن سے فضول قراردیا تھا، جب چیئرمین رمیز راجا نے ڈراپ ان پچز کا کہا تھا میں نے تبھی کہہ دیا تھا کہ اس کا فائدہ نہیں ، اب خود ہی ڈراپ ان پچز کی بجائے آسٹریلیا سے مٹی منگوانے کی بات ہو رہی ہے۔نجی ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا۔شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے 1500 روپے کا جرمانہ کردیا۔ سابق کپتان نے موٹر وے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہے۔شاہد آفریدی نے موٹروے پولیس کے ...

مزید پڑھیں »