15ویں ال خیبرپختونخواموئی تھائی چیمیین شپ باغبان پشاور نے جیت لی ۔چارسدہ کلب نے دوسری جبکہ ہیڈکوآرٹر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل مقابلوں کے موقع پرصدرکے پی اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرسپورٹس جمشید بلوچ،صدرکے پی موئی تھائی ایسوسی ایشن عابداللہ یوسفزئی ،سیکرٹری عنایت اللہ اورتماشایوں کی ایک کثیرتعداد موجود تھے کل دس مختلف ویٹس مین کھلاڑویں کے مابین مقابلے ہوئے تاہم باغبان پشاورنے چارسونے،دوسلور میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی
مائنس25تا 30کے جی مین سیف اللہ نے مصطفی کو ہراکو پہلی پوزیشن حاصل کی۔مائنس 26تا30کلوگرام مقابلے میںخٹکو پل کے لقمان نے نیشنل کلب کے مجیب کوشکست دی۔ہیڈکوآرٹر کے سیاب تیسرے نمبرپررہے۔مائنس 31تا35میں باغبان کے اصف پہلے پھندو کے سبحان اللہ دوئم اورہیڈکوآرٹرکے محمدقاسم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مائنس 36تا40کے جی فائنل میں باغبان کے محمدمالک اول نیشنل کلب کے احسان دوئم اورخٹکوپل کے کامران سوئم رہے مائنس 41تا45کے جی میںچارسدہ کے معاذ پہلے،باغبان کے ازیر دوئم اورپھندو کے ثاقب سوئم رہے مائنس 46تا50 کے جی مین ہیڈکوآرٹرکے دفترخان پہلے چارسدہ کے حبیب دوسرے اورنیشنل کلب کے اسماعیل تیسرے نمبرپررہے مائنس 51 تا 55کے جی بنوں کے صدام پہلے باغبان کے عاصم سیکنڈ اورچارسدہ کے صدیق تیسرے نمبرپر رہے ۔
مائنس 56تا60ہیڈکوآرٹر کے سیف اللہ پہلے باغبان کے محمدآصف دوسرے اورخٹکو پل کے عبدالرحمن سوئم رہے ۔61تا 65 کے جی مین مندنی کے کامران پہلے باغبان کے اعجاز دوئم اوربنون کے ثاقب سوئم رہے 66تا 70کے جی مین باغبان کے ابوزر پہلے،خٹکو پل کے عصمت دوئم اورپھندوکے اکرام سوئم رہے بعدازاں سید عاقل شاہ،جمشیدبلوچ اورعابداللہ نے کامیاب کھلاڑویں میں انعامات تقسیم کئے سید عاقل شاہ نے کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے موئی تھائی ایسوسی ایشن کوالحاق دینے اورنیشنل ایونٹس کرانے کی بھی منطوری دی واضع رہے کہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوی امیرجماعت اسلامی عتیق الرحمن نے کیاتھا