پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا۔ شاہین نے ون ڈے بالنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ پاکستانی فاسٹ بالر چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ ون ڈے اور ٹی ٹی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
گرلز ہاکی سیریزسپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم نے جیت لی
سپورٹس بورڈ پنجاب، راہا اور خواجہ جنید ہاکی اکیڈمیز کے درمیان گرلز ہاکی سیریزسپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم نے جیت لی، فائنل میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم نے راہا ہاکی اکیڈمی کی ٹیم کودو ایک سے شکست دی۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی گرلز ہاکی سیریز کے فائنل کے مہمان خصوصی تھے۔ان کا خواتین کھلاڑیوں سے تعارف بھی ...
مزید پڑھیں »بینک آف خیبر، جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی
بینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ 30 جون سے عبدالولی خان سپو ر ٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگی جس میں ضم اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے لڑکوں کے انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 سنگلز جبکہ لڑکیوں کے انڈر 19 سنگلز اور ڈبلز مقابلے کرائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ٹورنامنٹ کے آرگنائز سیکرٹری وصدر ...
مزید پڑھیں »جونیئر فٹبال اکیڈمی کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی
جونیئر فٹبال اکیڈمی کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی ،اکیڈمی میں کوہاٹ ریجن کے سو سے زائد بچوں کو کوالیفائیڈ کوچز کے زیر نگرانی دو مختلف سیشن میں ٹریننگ دی جائیگی ۔ اکیڈمی کا باضابطہ افتتاح صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر فقیر محمد اعوان نے کیا ان کے ہمراہ ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ سکندرہ شاہ ، کوہاٹ فٹبال ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، ایبٹ آباد مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ ایبٹ آباد میں ہونیوالے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے’ان مقابلوں میں رسہ کشی’ سٹون لفٹنگ’کبڈی اور گتکا کے مقابلے شامل تھے’اختتامی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک امجد اعوان’ ...
مزید پڑھیں »مستقل ہونیوالے ٹی ایس اوز کے اعزاز میں تقریب، سیکرٹری سپورٹس پنجاب اسد اللہ فیض اور ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی شرکت
محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے مستقل ہونیوالے 51تحصیل سپورٹس افسران کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی ، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ سپورٹس بورڈ پنجاب محمد حفیظ بھٹی، ڈائریکٹر یوتھ افیئرز سید عمیر حسن،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ ودیگر افسران ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کی یونین کے عہدیداروں کی ملاقات
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے وفد نے صدرفیاض علی اور جنرل سیکرٹری نبیل اکرم کی قیادت میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد نے ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے یونین کے ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس وینیوز کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے گزشتہ روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس وینیوز کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم ، پنجاب سٹیڈیم، جمنیزیم ہال، ٹینس کورٹ، زیر تعمیر ٹینس پریکٹس کورٹس، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس اور ای لائبریری کا دورہ کیا ...
مزید پڑھیں »جاوید میانداد، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان جاوید میاندادکو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور جبکہ اسٹار آلراؤنڈرز شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹورز مقرر کردیا ہے۔ پی جے ایل کا پہلا ایڈیشن رواں سال اکتوبرمیں کھیلا جائے گا۔ یہ چاروں نامور کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ میں کپتانی ...
مزید پڑھیں »آفاق خان، علی اسحاق اور اسیر مغل کی نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں سنچریاں
نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا بلیوزاور وائٹس، سینٹرل پنجاب بلیوزاور وائٹس، سندھ بلیوز اور وائٹس نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایوب پارک گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا بلیوز نے سدرن پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اوپنر آفاق خان نے 118 گیندوں پر 10 چوکوں اور 10 چھکوں کی ...
مزید پڑھیں »