ڈائریکٹریٹجنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام ضلع نوشہرہ میںروایتی گیمز کے مقابلے شروع ہوگئے ، افتتاحی روز بیل دوڑ کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ اور صوابی سمیت دیگر علاقوں سے زمیندار اپنے بیل دوڑ میں شامل کرنے کیلئے لائے تھے ۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی ابراہیم خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جولائی, 2022
خصوصی افراد کیلئے نوشہرہ میں ایک روزہ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد
محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام نوشہرہ میں مختلف صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیاگیا جس میں ضلع نوشہرہ کے خصوصی کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، ایڈو پٹڈ سپورٹس کے سلسلے میں ضلع نوشہرہ میں منعقدہ خصوصی افراد کیلئے منعقدہ سپورٹس فیسٹول پبی گرائونڈ پر منعقد ہوئے جس میں وہیل چیئر کرکٹ ، ہینڈی ...
مزید پڑھیں »بنک آف خیبر جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ فری کواٹر فائنل رائونڈ مکمل
بنک آف خیبرجونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے دوسرے روز کھیلے گئے انڈر19 بوائز اینڈ گرلز انڈر15 اور انڈر17 کے فری کواٹر فائنل میچز مکمل ہوگئے ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چارسدہ کیپٹن (ر) عبدالرحمان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی سیکرٹری امجد خان ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر میاںصداقت شاہ،آرگنائزنگ سیکرٹری وصدر چارسدہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن ملک الطاف ، ...
مزید پڑھیں »بھارت نے ڈربی شائر کو وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی
پاکستانی اوپنر شان مسعود نے ڈربی شائر کی کپتانی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اور 8 رنز اسکور کیے۔شان مسعود کی کپتانی میں کھیلنے والی ڈربی شائر کی ٹیم میچ میں کچھ خاص نہ کرسکی اور اسے بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوئی۔میچ میں بھارت نے 151 رنز کا مطلوبہ ہدف سترویں ...
مزید پڑھیں »ظہیر عباس کی صحت میں بہتری
قوم کی دعائیں رنگ لانے لگیں، لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آئی ہے انہیں کسی قسم کی لائف سپورٹ نہیں دی جارہی، مگر وہ بدستور انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس کو ایک دو روز میں دوسرے ہسپتال منتقل کیا ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اسلام آباد میں سیاسی گہما گہمی، خواتین کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا پہلا روز مختصر
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مختصر کردیا گیا۔کرکٹرز فٹنس ڈرلز کے بعد ہوٹل چلی گئیں اور وہاں جم ٹریننگ کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن مختصر کرنے کی وجہ سیاسی جماعت کے جلسے اور ریلیاں بنے ہیں، خواتین کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہی جم ٹریننگ کی۔ ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ بھارت ٹیسٹ میچ میں دو نئے عالمی ریکارڈ
ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا، انگلینڈ کے فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔برمنگھم میں جاری بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دے دیئے۔ سٹورٹ براڈ نے 6 رنز ایکسٹرا کے دیئے جبکہ 29 رنز بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا نے بیٹ سے بنائے۔جسپریت ...
مزید پڑھیں »حج پر روانگی، عادل رشید کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی مبارکباد
انگلینڈ کے سپنر عادل رشید کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے حج کی پیشگی مبارک باد دے دی۔ای سی بی نے اپنے آفیشل اکائونٹ پر سپنر عادل رشید کے لیے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں حج کے لیے روانہ ہونے پر مبارک باد دی ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ عادل رشید ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ ’الحمد اللہ میں سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہا ہوں۔‘ شعیب اختر نے ...
مزید پڑھیں »