روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جولائی, 2022

سپورٹس لنک پی کے کی جانب سے تمام قارئین کو دلی عید مبارک

کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پی کے کی جانب سے اپنے تمام قارئین کو دلی عید مبارک، سپورٹس لنک پی کے کے جملہ سٹاف نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر اپنے قارئین کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے، جملہ سٹاف کا کہنا ہے کہ ہم دعا گو ہیں کہ یہ عید امت مسلمہ کیلئے خوشیوں کا پیغام ...

مزید پڑھیں »

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز،پاکستان کی مینز ویمنز کراٹے ٹیموں کا اعلان

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے لیے پاکستان کی مرد و خواتین کی کراٹے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مردوں کی ٹیم میں 60 کے جی میں محمد مراد،67 کے جی میں نصیر احمد ، 75 کے جی میں سعدی عباس اور 84 کے جی میں عمران علی شامل ہیں۔   خواتین کی ٹیم میں 55 کے جی میں ثناء کوثر، ...

مزید پڑھیں »

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسن اقدام، کرکٹر ذوالقرنین حیدر کے علاج کے اخراجات اٹھا لیے

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسن اقدام، کرکٹر ذوالقرنین حیدر کے علاج کے اخراجات اٹھا لیے۔ڈائریکٹر نیشل ہائی پرفارمنس سنٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیاء نے ذوالقرنین حیدر کی عیادت کی اور پی سی بی کی طرف سے چیک پیش کیا۔یاد رہے کہ دو روز قبل ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

نوواک ڈچکوچ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، نوواک نے سیمی فائنل مقابلے میں برطانیہ کے چھبیس سالہ کھلاڑی کیمرون نوری کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، نوواک نے سیمی فائنل مقابلہ دو چھ، چھ تین، چھ ...

مزید پڑھیں »

اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بوائز انڈر-18 فائنل میں اسد زمان نے ولید ہمایوں کو 6-2 اور 6-2 سے ہرایا جبکہ بوائز U-16 فائنل میں اسد زمان نے کاشان طارق کے خلاف 6-2, 6-2 سے کامیابی حاصل کی۔ گرلز U-18 فائنل میں زہرہ ...

مزید پڑھیں »

مہاتیر محمد پاکستان اور ملائشیا کے درمیان لنگوائی میں انٹرنیشنل بیس بال ایونٹس کے انعقاد میں مدد کریں گے۔ سید فخر علی شاہ

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا(BFA) کے نائب صدر سید فخر علی شاہ نے وفد کے ہمراہ عالی مرتبت مہاتیر محمد سے ملاقات کی۔ وفد میں پی ایف بی کے لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی، صدر ملائشین بیس بال ایسوسی ایشن  سزالی حسین شامل تھے۔مہاتیر محمد جوکہ لنگوائی پارلیمنٹ کے میمبر، چیئرمین پرینڈا لیڈرشپ ...

مزید پڑھیں »

کوہ پیما شہروز کاشف سکردو سے لاہور پہنچ گئے

ریکارڈ ساز پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اسکردو سے لاہور پہنچ گئے۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر عزیز و اقارب نے کوہ پیما شہروز کاشف کا استقبال کیا۔نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کے والدین بھی اسکردو سے ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ شہروز کاشف نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ ...

مزید پڑھیں »

میرے لئے سب سے مشکل بیٹے سے دور رہنا ہے، ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں پوسٹ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔اب گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اپنے بیٹے اذہان ...

مزید پڑھیں »

بسمہ معروف سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم

آئرلینڈ میں شیڈول سہ فریقی سیریز اور برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لئے اسلام آباد میں منعقدہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 9 جولائی بروز ہفتہ کو اختتام پذیر ہوگیا۔قومی خواتین اسکواڈ اب 11 اور12 جولائی کی درمیانی شب بیلفاسٹ روانہ ہوجائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور ہاؤس آف ناردرن میں منعقدہ 9 روزہ تربیتی کیمپ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

پہلی انٹرڈویژنل چک بال وویمن چمپئن شپ فائنل لائن میں داخل

بٹہ کنڈی۔ ۔صوبائی چک بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مانسہرہ کے سیاحتی مقام بٹہ کنڈی میں منعقدہ پہلی انٹرڈویژنل چک بال وویمن چمپئن شپ فائنل لائن میں داخل ہوگئی،سیمی فائنل میں پشاورنےملاکنڈاورڈی ائی خان نےکوہاٹ کوہراکرفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا۔اس چمپئن شپ میں خیبرپختونخواکےسات ڈویژن پشاور،مردان،کوہاٹ،بنوں، ڈی ائی خان،ملاکنڈاورہزارہ ڈویژن کی خواتین ٹیموں نے حصہ لیا۔ گزشتہ روزکھیلےجانیوالے سیمی فائنل میچزمیں پشاورکی ...

مزید پڑھیں »