پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد کی ماسٹر غلام محمد کے وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات و صدر،اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن رانا تنویراحمد نےسابق ٹیچر گوڑنمنٹ معین الاسلام سکول ٹھیکری والا، فیصل آباد، ماسٹر چوہدری غلام محمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ واضح رہے کہ ماسٹر چوہدری غلام محمد کا گزشتہ روز کو انتقال ہو گیا تھا جن کو گزشتہ روز نارنگ آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

تعارف: newseditor