پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے بیٹسمین اور سابق کپتان ویرات کوہلی کے لئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے لئے لکھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں۔ ویرات کوہلی ان دنوں آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جولائی, 2022
تھامس پڈکاک نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ اپنے نام کرلیا
انگلینڈ کے سائیکلسٹ تھامس پڈکاک نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے 12ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے برائنسن سے الپ ڈی ہیوزتک کا فیصلہ طے کرنا تھا جو165.5کلو میٹر پہاڑی پر محیط تھا۔22 سالہ برطانوی سائیکلسٹ تھامس پڈکاک نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 165.5 کلومیٹر کا فاصلہ ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم غیر ملکی ٹرینر اور گول کیپر کوچ کی خدمات سے محروم
کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں میں مصروف قومی ہاکی ٹیم غیرملکی ٹرینر اور گول کیپر کوچ کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ٹرینر ڈینئل بیری اور ڈچ گول کیپر کوچ باب ویلڈف واپس چلے گئے ہیں، غیر ملکی کوچز نے اپنی مصروفیات کے بارے میں پہلے ہی پی ایچ ایف کو آگاہ کر دیا تھا۔ڈینئیل بیری نے ایک ...
مزید پڑھیں »سری نگر میں کے پی ایل کرانے میں بھارت کی مدد کرسکتے ہیں، عارف ملک
صدر کشمیر پریمیئر لیگ عارف ملک کا کہنا ہے کہ بھارت اگر سری نگر میں کشمیر پریمیئر لیگ جیسا ٹورنامنٹ کروانا چاہے تو مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔عارف ملک نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ کے پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں فرنچائز کے ساتھ جو مسائل ہوئے ان کوحل کر لیا ہے۔انہوں ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم پریکٹس کا آغاز کردیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جو آئرلینڈ میں ہونے والے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بیلفاسٹ پہنچ چکی ہے نے باقاعدہ ٹورنامنٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے جمعہ کے روز گرائونڈ کا رخ کیا اور فزیکل ڈرلز، فیلڈنگ، بیٹنگ اور بائولنگ پریکٹس کی بھرپور مشقیں کیں اس موقع پر قومی ویمنز ...
مزید پڑھیں »عامر سہیل پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کرینگے
پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے سابق کپتان عامر سہیل کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔روشن ابے سنگھے، رسل آرنلڈ، ڈینی موریسن اور ایچ ڈی ایکرمین بھی کمنٹری پینل میں ہیں۔پاک سری لنکا سیریز میں نیوزی لینڈ کے جیف کرو آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔آئی سی سی ایلیٹ پینل کمار دھرما سینا اور مرائس اراسمس ...
مزید پڑھیں »سری لنکا میں کھیلنا چیلنج،بابر اعظم،پاکستانی ٹیم مضبوط،دیموتھ
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل سے گال سٹیڈیم میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے، تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے شریک تھے، دونوں کپتانوں نے ٹرافی ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ پروگرام، پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام ہاکی ٹرائلز کیلئے شیڈول کا اعلان
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پانچ اضلاع میں ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ ہاکی لیگ کے سلسلے میں ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس و چیف آرگنائزر بحرکرم کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق پشاور ...
مزید پڑھیں »امجدعزیزملک کی جلدصحت یابی کیلئے دعایئہ تقریب کاانعقاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اف خیبرپختونخوانےپاکستان کےسینئرسپورٹس جرنلسث اورایشیاءسپورٹس جرنلسٹس تنظیم کےسیکرٹری امجدعزیزملک کی جلدصحت یابی کیلئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ امجدعزیزملک کوصحت کاملہ عطاء کریں۔اجلاس میں بڑی تعدادمیں سپورٹس جرنلسٹس نے شرکت کرکےامجدعزیزملک سےمحبت کااظہارکیا۔سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اف خیبرپختونخواکےاراکین نےپاکستان اورخصوصاً خیبرپختونخوامیں کھیلوں کےفروغ کیلئے امجدعزیزملک کی کاوشوں کوسراہااورکہاکہ شعبہ سپورٹس کی ترقی کیلئےامجدعزیزملک کی خدمات قابل ...
مزید پڑھیں »