پاکستانی پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، انعام بٹ نے یہ خبر ٹوئٹر کے ذریعے دی اور نوزائیدہ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔انعام بٹ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ الحمداللہ، اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا، اللہ ایمان، صحت اور تندرستی والی زندگی دے اور نصیب اچھے کرے۔پاکستانی پہلوان نے نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ "میری پیاری بیٹی کے لیے اچھا سا نام بتائیے”۔

تعارف: newseditor