روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جولائی, 2022

گال ٹیسٹ،جیت کیلئے 508 رنزکے تعاقب میں پاکستان 89 پر ایک وکٹ گنوا بیٹھا

پاکسان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 89رنز نبا لیے ہیں۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سری لنکا نے 176 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسڑیلیا،انگلینڈ اور بھارت فیورٹ،پاکستان کا انحصار بابر کی کارکردگی پر ہے، پونٹنگ

سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی کا انحصار بابر اعظم کی فارم پر ہو گا۔آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں جب پونٹنگ سے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے اگلے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ٹیموں کے نام پوچھے گئے تو انہوں نے میزبان ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے عمیر عارف نے آل پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا کے ابھرتے ہوئے جونیئر سکواش کھلاڑی عمیر عارف نے آل پاکستان نیشنل جونیئر انڈر 15 ٹائٹل اپنے نام کرلی ، جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، انڈر 15 فائنل میں خیبر پختونخوا کے عمیر عارف نے پاکستان کے ٹاپ سیڈنمبر ون اذان خان ...

مزید پڑھیں »

یتیم اوربے سہارا بچوں کے لئے سپورٹس فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا اور زمونگ کور کے باہمی اشتراک سے یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے” آئیے دوبارہ مسکرائیں” سپورٹس فیسٹیول گزشتہ روز ہریانہ پایان زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ پشاورمیں شروع ہوگیا۔فیسٹیول کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر آپریشن عزیز اللہ جان تھے اس موقع پران کے ہمراہ ڈائریکٹر زمونگ کور سید مظہر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں انعام بٹ اور بسمہ قومی پرچم اٹھانے کیلئے نامزد

‏صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن جنرل عارف حسن نے دو قومی کھلاڑیوں کو پرچم بردار نامزد کردیا. انعام بٹ ریسلر اور بسمہ معروف کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں قومی پرچم تھامیں گے کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کل برمنگھم الیگزینڈراسٹیڈیم میں ہو گی

کامن ویلتھ گیمز کی ویلکم اور فلیگ ہوسٹنگ کی تقریب بدھ27 جولائی کو منعقد ہوگی جبکہ افتتاحی تقریب 28 جولائی کو الیگزینڈااسٹیڈیم برمنگھم میں ہوگی گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کی ہاکی،کرکٹ،باکسنگ،ٹیبل ٹینس،ایتھلیٹکس،اسکوش اور سوئمنگ کی ٹیمیں اور پیرا ایتھلیٹ برمنگھم پہنچ گئے ہیں گیمز کیلئے بنائے گئے چاروں ولیجز میں ایس او پیزپرمکمل عمل درآمد کرایا جارہا ہے ڈوپنگ ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق نے اپنے کیرئیر کی بہترین ٹیسٹ رینکنگ حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں اپنے کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کی نئی عالمی رینکنگ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی پاکر تیسرے بیٹر بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

وسیم کھتری امریکا میں جاری اسکریبل پلئیرز چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے وسیم کھتری امریکا میں جاری اسکریبل پلئیرز چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے وسیم کھتری نے 28 میں سے 19 گیمز جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی فائنل میں وسیم کا مقابلہ انگلینڈ کے آسٹن شن سے ہوگا آسٹن شن نے بھی 28میں سے 19 گیمز میں فتح سمیٹی وسیم اور آسٹن کے درمیان بیسٹ اف ...

مزید پڑھیں »