وسیم کھتری امریکا میں جاری اسکریبل پلئیرز چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے وسیم کھتری امریکا میں جاری اسکریبل پلئیرز چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے وسیم کھتری نے 28 میں سے 19 گیمز جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی فائنل میں وسیم کا مقابلہ انگلینڈ کے آسٹن شن سے ہوگا

آسٹن شن نے بھی 28میں سے 19 گیمز میں فتح سمیٹی وسیم اور آسٹن کے درمیان بیسٹ اف فائیو فائنل آج کھیلا جائے گا اسکریبل پلئیرز چیمپین شپ میں دنیا بھر سے 400 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

تعارف: newseditor