کرکٹ

گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے

فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 2 سنچریوں کا ریکارڈ بنا لیا۔میکیون ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی پہلی 3 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ ریکارڈز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سب ریجنل کوالیفائر میچز میں بنائے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!