کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر الیاس کی جیت،سکواش پلیئر ناصر اقبال بھی کامیابی سے ہمکنار

کامن ویلتھ گیمز،باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کی پہلی کامیابی۔پاکستان کے الیاس حسین نے لیسوگو کے موکھوٹو مورون کو ہرا دیا

57 کلوگرام فائٹ میں الیاس حسین نے دوسرے راونڈ میں موکھوٹو کو ناک کردیا سکواش ایونٹ میں ویمن اسکواش کھلاڑی آمنہ فیاض کو ملائشیا کی رچی آرنلڈ نے شکست دے دی

ملائشیاء کی رچی آرنلڈ نے آمنہ فیاض کو تین صفر سے شکست دی۔(برمنگھم) آمنہ فیاض کیخلاف رچی آرنلڈ نے (11-3) 11-2)) اور (11-5) سے فتح حاصل کی

اسکواش مینز کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کے ناصر اقبال نے ہم وطن طیب اسلم کو شکست دیدی

ناصر اقبال نے طیب اسلم کیخلاف (11-5) (9-3) سے کامیابی حاصل کی  تیسرے راونڈ میں طیب اسلم گھٹنے میں انجریزکے باعث ریٹائرڈ ہوگئے

 

 

تعارف: newseditor