لاہور میں بارش سے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر،شاداب کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ

لاہور میں جاری بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر قومی اسکواڈ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور کے انڈور ہال میں ٹریننگ کرے گا سیشن کی ویڈیوز اور فوٹوز پی سی بی فراہم کرے گا
اس سے قبل ٹریننگ سیشن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونا تھا نائب کپتان شاداب خان کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ کردی گئی ہے

تعارف: newseditor