روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 نومبر, 2022

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان مسلسل دوسری شکست کے بعد سیمی فائنل دوڑ سے باہر

جنوبی افریقا میں ہونے والے نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان مسلسل دوسرا میچ ہار گیا  جس کے بعد قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔آئرلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ پہلے اور دوسرے کوارٹر میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا تاہم آئرلینڈ نے تیسرے کوارٹر میں برتری حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

جیمز اینڈرسن لیجنڈ ہیں، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کرکٹر جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ جیمز اینڈرسن ایک لیجنڈ ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔نسیم شاہ نے کہا کہ جیمز اینڈرسن کی محنت دیکھ کر بہت حیرانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو شکست دینے کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی، جیمز اینڈرسن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں جیتنے کے لیے آئے ہیں لیکن پاکستان کو شکست دینے کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں جارحانہ کرکٹ کھیلنے اور پاکستان پر پریشر ڈالنے کی کوشش کریں گے۔جیمز اینڈرسن نے کہا کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، برازیل نے سوئس ٹیم کو شکست دیکر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔برازیل نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔،برازیل کی ٹیم 2 میچز میں 6 پوائنٹس لیکر گروپ میں ٹاپ پوزیشن پرہے۔   گروپ میچ میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف فتح کے بعد برازیل نے ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔برطانوی ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، پرتگال یورا گوئے کو شکست دیکر کواٹر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے گروپ ایچ کے میچ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دے دی۔پرتگال کی جانب سے دونوں گول برونو فرنانڈس نے اسکورکیے۔مسلسل دوسرے میچ میں فتح حاصل کر کے پرتگال پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔   ورلڈکپ میں پرتگال کی ٹیم لاسٹ 16 میں پہنچنے والی تیسری ٹیم ہے، اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بڑی شکست

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز  کیا، میزبان جنوبی افریقا نے 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔جنوبی افریقا کے شہر پوچسٹروم میں ایف آئی ایچ مینز نیشنز کپ کا آغاز ہوگیا، پاکستان ٹیم اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے مدمقابل تھی جس میں میزبان ٹیم نے شروع سے ہی دباؤ رکھا ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فائنل، نادرن نے سندھ کو ایک اننگز 55 رنز سے شکست دیدی

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے قائد اعظم ٹرافی فائنل میچ میں نادرن کی ٹیم نے میچ کے چوتھے ہی روز سندھ کی ٹیم کو ایک اننگز اور 55 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، فواد عالم کی سنچری بھی سندھ کی ٹیم کو شکست سے بچانے کیلئے ناکافی ثابت ہوئی، تفصیلات کے مطابق نادرن کی ٹیم جو ...

مزید پڑھیں »

جیسن ڈیرولو آئی ایل ٹی 20 میں فن کا جادو جگائیں گے

آئی ایل ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہریت اور ایوارڈ یافتہ آراینڈ بی میگا سٹار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کرتے نظرآئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے۔ افتتاحی تقریب 13 جنوری کو ہوگی۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے جنرل سیکریٹری مبشر عثمانی نے کہا کہ جیسن ایک ناقابل یقین حد تک متحرک اور تخلیقی فنکار ہیں ان ...

مزید پڑھیں »