وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم سے بحرین میں گزشتہ روز ملاقات کی۔ ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے بتایا کہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم سے ملاقات بہت اچھی رہی اور ملاقات میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022
شاہنواز دھانی کی آسڑیلیا میں کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی آسڑیلیا میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے کارلوس بریتھ ویٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آسٹریلیا میں آپ سے اور میری بھانجی سے ملنا اب تک کا سب سے خوشگوار لمحہ تھا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز ...
مزید پڑھیں »مداحوں کی دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے کہ قدرت نے کھلاڑیوں کے لیے نظام بنایا ہوا ہے، محمد رضوان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ ٹی 20 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلے اچانک سیمی فائنل اور اب فائنل میں رسائی کو ہر کوئی قوم کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دے رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر سیمی فائنل کی جیت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے چند کھیلاڑیوں کا ایک پیغام خوب وائرل ہو رہا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ٹیم نے 11 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپین جاپان کو 3-5 گول سے شکست دیکر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی۔ پاکستان کے ڈریگ فلکر محمد سفیان خان نے ایونٹ میں پینلٹی کارنر پر 4 گول سکور کرکے بطور ٹاپ سکورر دوسرے نمبر پر اپنی جگہ بنائی جبکہ ملائشیا کے رحیم رضائی 5 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر سیاسی و عسکری قیادت کے پیغامات
ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بابراعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کی 7 وکٹوں سے شان دار کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف سمیت وزرا، اپوزیشن رہنماؤں اور پاک فوج سمیت دیگر اداروں نے قوم اور ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ پاکستان کو جوڑتی ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ویل ڈن پاکستان ٹیم، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے پر شاباش دی ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جذبہ ،عزم اور نظم و ضبط،ناقابل یقین واپسی، ویل ڈن پاکستان ٹیم ! خیال رہےکہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے پر شوبز ستارے میں خوشی سے نہال
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار جیت پر شوبز شخصیات نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے کہ اس بار ورلڈ کپ پاکستان کا ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت کر تنقید کرنے والے سابق کرکٹرز بھی خوش
پاکستانی شاہینوں نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلی سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو زیر کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی اور یوم اقبال پر شاہینوں نے کیویز پر اپنی برتری ثابت کردی۔ پاکستان کی جیت کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتانوں اور مشہور کرکٹرز نے خوشی کا اظہار کیا اور ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قومی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے پر مبارکباد
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔آرمی چیف کا کہنا ہےکہ بہترین پرفارمنس کے ساتھ سیمی فائنل جیتنے پر ٹیم پاکستان کو مبارک باد، فائنل کے لیےگڈلک، پاکستان زندہ باد۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی فتح ...
مزید پڑھیں »