پاکستان کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میرپور میں ہونے والے میچ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اعظم خان نے 109 رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی۔ اعظم خان نے 58 گیندوں پر 109 رنز بنائے جس میں 9 چوکے اور 8 چھکے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جنوری, 2023
پاکستان کی ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی
پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم چار ملکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔پاکستانی ٹیم براستہ بحرین، دمام پہنچی، 24 رکنی قومی اسکواڈ میں ماریہ خان ٹیم کی قیادت کریں گی، ملیکہ نور بطور نائب کپتان ان کی معاون ہوں گی۔منتخب اسکواڈ میں فارورڈز عالیہ صادق، انمول ہیرا، نادیہ خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار، ظہمینہ ملک اور زویا ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی عالمی کپ تک چیف سلیکٹر بننے میں عدم دلچسپی
پاکستان کرکٹ بورڈ 2023 کے ورلڈکپ تک شاہد آفریدی کو بطور چیف سلیکٹر بنانے پر غور کررہا ہے لیکن شاہد آفریدی اس کے لیے رضامند نہیں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی مزید ذمہ داریاں بڑھانے کا خواہشمند ہے اور بورڈ ورلڈکپ 2023 تک انہیں چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں دینا چاہتا ہے، ...
مزید پڑھیں »اس وقت کرکٹ ہی نہیں پورا ملک ڈسٹرب ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں رمیز راجہ کے اعزاز میں تقریب ہوئی جہاں وی سی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ سپر لیگ،پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی دوسری پوزیشن
پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر آ گئی۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری کر دیا جس کے مطابق بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ پاکستان 19 میچوں میں 130 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آ ...
مزید پڑھیں »پلیر آف دی منتھ کا ایوارڈ ہیری بروک نے جیت لیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پلیر آف دی منتھ کا ایوارڈ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک نے جیت لیا۔انگلش کرکٹر ہیری بروک نے پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں میں 468 رنز بنائے تھے۔آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر نے آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ دسمبر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ایشلے گارڈنر نے بھارت کے خلاف سیریز میں 7 وکٹیں ...
مزید پڑھیں »دبئی میں ڈیزرٹ وائیپرزکی ٹیم جرسی اور میچ کٹ کی رونمائی کی گئی
ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ٹیم ڈیزرٹ وائپرز نے اپنی میچ کٹ اور جر سی کی رونمائی دبئی میں کی جس میں کپتان کولن منرو ، ٹمل ملز اور علی نصیر سمیت ٹیم منیجمٹ اور اسپانسرز نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان کولن منرو نے کشتی پر سوار ہو کر جرسی ...
مزید پڑھیں »26 ویں ایشین ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب ہانگ کانگ میں منعقد ہوئی
26 ویں ایشین ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب ہانگ کانگ میں منعقد ہوئی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایشین اینڈ ورلڈ ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر شیخ طلال محمد الصباح نے کیا۔ اس موقع پر ہانگ کانگ بائولنگ فیڈریشن کی چیئرمین ویوین لیو نے چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »