روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جنوری, 2023

نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی، فخر کی سنچری رائیگاں

پاکستان کے اوپنر فخر زمان کی سنچری رائیگاں، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم کو2وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے،کیویز نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 281 رنز کا ہدف48.1 اوورز میں حاصل کرلیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے جیت میں اہم کردار گیلن ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے، فخر زمان کی سنچری، رضوان کی نصف سنچری، کیویز کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوور میں پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

خراب کارکردگی کے باعث اہلیہ کیساتھ رویہ ٹھیک نہیں تھا، کوہلی کا اعتراف

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اہلیہ، اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ اپنے برے سلوک کا اعتراف کرلیا ہے۔ویرات کوہلی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اپنے کیرئیر کے برے دنوں میں وہ کافی غصیلے مزاج کے ہوگئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ اچھی پرفارمنس دکھانے میں ناکامی کی وجہ سے میری طبیعت میں ...

مزید پڑھیں »

دورہ بھارت کیلئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے دورہ بھارت کے لیے 15 رکنی ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کردیا جس کی قیادت آل رائونڈر مچل سینٹنر قیادت کریں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ کے مطابق بائیں ہاتھ کے میڈیم پیسر بین لسٹر کو بھارت کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے نیوزی ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم ایک ماسٹر تھے، ٹنڈولکر

سابق بھارتی لیجنڈ بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کے ہاتھوں میں گیند بولتی تھی۔سابق عظیم بھارتی بیٹر نے اپنی تحریر میں لکھا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم مگر اصل میں یہ بیٹ اور بال کی جنگ ہوتی ہے،وسیم اکرم حریفوں کیلیے چیلنج ثابت ہوتے تھے۔اس معیار کے بولر کے مقابل کھیلتے ہوئے بیٹر کو بھی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف سیریز دستبرداری، کرکٹ آسڑیلیا کا موقف سامنے آگیا

افغانستان کیخلاف سیریز سے دستبرداری پر کرکٹ آسٹریلیا نے وضاحت دے دی۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین کے حقوق سے متعلق فیصلوں کے باعث کرکٹ سیریز سے دستبردار ہونا پڑا۔نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے نومبر اور دسمبر کے فیصلوں نے خواتین کے بنیادی انسانی حقوق میں فرق ڈالنے کے ...

مزید پڑھیں »

راشد خان کی کرکٹ آسڑیلیا کو دھمکی

افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بِگ بیش سے نکلنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر اس حوالے سے راشد خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے ملک کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے اور ہم نے عالمی سطح پر بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔راشد خان ...

مزید پڑھیں »

بورڈ کا تینوں فارمیٹ کیلئے علیحدہ علیحدہ کپتان بنانے پر غور

ہوم سیزن میں مایوس کن نتائج کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت اور اس کی مینجمنٹ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہوم سیزن کے اختتام پر ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ تینوں فارمیٹ کے لیے الگ الگ کپتان بنانا ...

مزید پڑھیں »

سات بار کے چیمپئن رونی مارک ولیمز کے ہاتھوں ناک آئوٹ

سات بار کے چیمپئن رونی او سلیوان کازو ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں ناک آئوٹ ہو گئے، انہیں مارک ولیمز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-6 سے شکست دی۔رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے 1992 میں اپنا پروفیشنل کیریئر شروع کیا اور دونوں کی عمریں 47 سال ہیں، لیکن یہ ولیمز ہی تھے جنہوں نے سنوکر کے عالمی نمبر ...

مزید پڑھیں »

سنوکر کے ورلڈ چیمپئن احسن رمضان نے شادی کرلی

  انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کے ورلڈ چیمپئن اور نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی بی ایس ایف چیمپئن کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، احسن کی دلہن کا نام رومیسہ ہے جو میٹرک کی طالبہ ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »