روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جنوری, 2023

بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ نے میلبرن سٹارز کو تین وکٹوں سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے میچ میں برسبین ہیٹ نے میلبرن سٹارز کو تین وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق برسبین ہیٹ نے ٹاس جیت کر پہلے میلبرن سٹارز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز سکور کئے، نک لارکین 58، بیو ویبسٹر 36 اور ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، سہلٹ سٹرائیکرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کو شکست دیدی، عماد وسیم مین آف دی میچ

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے میچ میں سہلٹ سٹرائیکرز کی ٹیم نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، سہلٹ سٹر ائیکرز کی جیت میں اہم کردار عماد وسیم کی شاندار بائولنگ اور محمد حارث کی عمدہ بیٹنگ کا رہا ، تفصیلات کے مطابق ڈھاکا ڈومینیٹرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو بھارت کے ہاتھوں ون ڈے کرکٹ کی بدترین شکست

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بھارت کی ٹیم نے سری لنکا کو ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز بھی تین صفر سے جیت لی، تفصیلات کے مطابق بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے پاکستان فٹبال کنیکٹ پروگرام کے تحت کلبز رجسٹریشن کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے پیر کے روز فیفا ہائوس میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان فٹبال کنیکٹ پروگرام کے تحت کلبز رجسٹریشن کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح فیتہ کاٹ کرکیا، اس موقع پر چیئرمین فٹ بال نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک، فیفا اور اے ایف سی کے نمائندے ،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر حسن بھی ...

مزید پڑھیں »

فیفا پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، رونالڈو کا نام شامل نہیں

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے سال 2022 میں بہترین کارکرگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے فیفا ایوارڈز کی نامزگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں میں 14 فٹبالرز کے نام شامل ہیں۔ فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں حال ہی میں ورلڈکپ جیتنے ...

مزید پڑھیں »

چار ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان کو موریشس کے ہاتھوں شکست

    سعودی عرب میں جاری چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں ماریشس نے پاکستان کو ایک کیمقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے واحد گول کپتان ماریہ جمیلہ خان نے نویں منٹ میں کیا، میچ کے 79 ویں منٹ میں پاکستان نے پنالٹی پر گول کا موقع ضائع کیا۔ماریشس نے چوتھے اور 64 ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی وورسٹرشائر کی جانب سے کائونٹی کرکٹ کھیلیں گے

قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے موقع پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔انگلینڈ کے خلاف انہوں نے اپنے کیریئر کا آخری اور 97 واں ٹیسٹ میچ کھیلا اور اب اظہر علی لاہور میں مقامی کلبوں کی جانب سے میچز کھیل کر خود کو ...

مزید پڑھیں »

شاہنواز دھانی کی بچوں کے ساتھ پتنگ اڑانے کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے پتنگ لوٹنے کی یاد تازہ کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بچوں کے ساتھ پتنگ اڑا رہے ہیں۔شاہنواز دھانی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بچپن میں، میں پتنگیں لوٹنے میں بہت تیز ہوتا تھا، شہر کی طرف ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خواتین کو پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست

آسڑیلیا اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ٹاس کے بعد بارش کی وجہ سے میچ ...

مزید پڑھیں »