روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جنوری, 2023

پہلی نیشنل سامبو چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پہلی نیشنل سامبو چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی پاکستان سامبو فیڈریشن کیزیر اہتمام پنجاب سپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقدہ اس قومی چمپیئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد،ازادکشمیراورگلگت بلتستان کی مردوخواتین کھلاڑیو ں نے شرکت کی، پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئر مین جہانگیر ...

مزید پڑھیں »

محمد شبیر نے چیف آف ائیر سٹاف گالف چیمپئن شپ جیت لی

مایہ ناز گالفر محمد شبیر نے 278 (10 انڈر پار) کے مجموعی سکور کے ساتھ بیالیسویں چیف آف دی ائیر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ایونٹ میں محمدعالم نے285 (3 انڈر پار) کے سکور کے ساتھ دوسری جبکہ حمزہ تیمورامین اور محمد زبیر نے 288 (صفر انڈر پار) کے سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔   ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ میں سرفراز احمد جیسا کم بیک بہت کم ہی دیکھا ہے، وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کرکٹ میں سرفراز احمد جیسا کم بیک بہت کم دیکھا ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے کرکٹ میں سرفراز احمد جیسا کم بیک بہت کم دیکھا، وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ٹیموں میں جگہ کیلئے مقابلے کی فضا ہمیشہ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی استفادہ کرنے پر غور کررہی ہے، انہیں آنے والے دنوں میں اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

قطر کے ناصر العطیہ نے ڈاکار ریلی کا ٹائٹل پانچویں مرتبہ جیت لیا

قطر کے ناصر العطیہ نے سعودی عرب میں ہونے والی مشہور ڈاکار ریلی کے رواں ایڈیشن میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پانچویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ناصر العطیہ نے تین مراحل جیتے اور اتوار کے روز مجموعی سٹینڈنگ میں فرانس کے سیبسٹین لوئب پر ایک گھنٹے سے زیادہ کا فائدہ حاصل کیا، جو گزشتہ سال رنر اپ بھی تھے۔میڈیا رپورٹس ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کی نئی بائولنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نئی پریکٹس ویڈیو دیکھ کر مداحوں نے ان کی ٹیم میں واپس آنے کی اندازے لگانے شروع کردیے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر شاہین آفریدی نے اپنی بولنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی جس پر مداحوں نے خوشی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ بولر کی ...

مزید پڑھیں »

بارہویں رشید ڈی حبیب گولف ٹورنامنٹ کا آغاز 19 جنوری سے کراچی میں ہوگا

بینک الحبیب کے بارہویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ 2023 کا پہلا راؤنڈ جمعرات 19 جنوری سے کراچی گولف کلب میں کھیلا جائے گا۔ سالانہ گولف سیزن کے مقبول ترین چار روزہ قومی ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سو سے زائد کھلاڑی ٹرافی کے لیے اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ پچھلے سال کراچی گولف کلب کے ...

مزید پڑھیں »

عثمان وزیر آئندہ ماہ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرینگے

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر 4 فروری کو دبئی میں اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔رپورٹ کے مطابق عثمان وزیر نے اپنی 10ویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کرتے ہوئے مقابلے کی تیاری شروع کر دی ہے، عثمان وزیر کا مقابلہ دبئی میں 4 فروری کو تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ سے ہوگا۔اس سے قبل بھی ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس پرفارم کرنے کے باوجود قومی ٹیم میں موقع نہ ملنے پر مایوس

ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کہا ہے کہ کسی پلیئر نے پورا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کھیلا ہو، کائونٹی کرکٹ میں پرفارم کیا ہو اور پھر بھی قومی ٹیم میں موقع نہ ملے تو افسوس تو ہوتا ہے یہ ایک فطری بات ہے، مجھے بھی افسوس ہوا۔رواں سیزن میں توقع کی جا رہی تھی کہ محمد عباس کو قومی ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین سپورٹس مینجمنٹ نے کرپشن رپورٹ کی تردید کر دی۔

ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ نے کسی بھی قسم کے بدعنوانی کے طریقوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ مقابلہ غیر قانونی طریقوں کی بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تحقیقات کے تحت ہے۔ڈیلی میل نے 7 جنوری کو اطلاع دی کہ آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی یونٹ (اے ...

مزید پڑھیں »