پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ ہو گئے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران بیرسٹر عدنان احسن خان، مسٹر ہارون جنرل اور سرمد شہاب 26 سے 29 جنوری 2023 کو ازبکستان ریجن میں طے شدہ UCI MBX نیشنل ایلیٹ کمیشنر کورس میں حصہ لینے کے لیے ازبکستان روانہ ہوئے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان سائیکلنگ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ پی سی ایف کے ٹیکنیکل آفیشلز BMX ڈسپلن کی تربیت حاصل کریں گے۔ سید اظہر علی شاہ کی قیادت میں موجودہ فیڈریشن PCF نے اپنے بارہ سال کے عرصہ دس سے زائد سائیکلنگ کمشنرز نے UCI کورسز کئےاس کے علاوہ درجنوں مرد اور خواتین کھلاڑیوں UCI ٹریننگ کیمپس میں کوالیفائی ہوئے اور۔
یہ سب کھیلوں کے فروغ اور بالخصوص سائیکلنگ کے لیے مسٹر شاہ کی انتھک کوششوں کی وجہ سے ہوا۔