روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جنوری, 2023

بابر اعظم اور سرفراز احمد 5 فروری کو بگٹی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق کپتان سرفراز احمد 5 فروری کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔بگٹی سٹیڈیم میں بلوچستان حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے اشتراک سے نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔     اس نمائشی میں بابر اعظم ٹیم یلو اور سرفراز احمد ٹیم پرپل کے کپتان ہوں گے۔بگٹی سٹیڈیم میں بابر اعظم کی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بیس بال ٹیم اگر آج شام نہ پہنچی تو پھر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں صرف 6 ٹیمیں شرکت کرینگی، سید فخر شاہ

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہاہے کہ اگر انڈین بیس بال ٹیم آج بروز جمعہ 27جنوری کی شام تک پاکستان پہنچ گئی تو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ2023ء میں شامل ہوسکے گی ،بصورت دیگر فلسطین، نیپال، بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اورمیزبان پاکستان سمیت صرف 6ٹیمیں انٹرنیشنل ایونٹ کھیلیں گی۔     سیدفخرشاہ نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!