آسڑیلیا اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ٹاس کے بعد بارش کی وجہ سے میچ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
جیمی اوورٹن کی جگہ کارلوس براتھویٹ گلف جائنٹس کے لیے منتخب
اڈانی اسپورٹس لائن کی ملکیت والی گلف جائنٹس نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھویٹ انگلینڈ کے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جیمی اوورٹن کی جگہ لیں گے۔ انگلش فاسٹ بولر لمبر اسٹریس فریکچر کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائیں گے۔ کارلوس ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،چٹوگرام چیلنجرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
بنگلادیش پریمیئر لیگ میں چٹوگرام چیلنجرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔چٹو گرام میں کھیلے گئے میچ میں ڈھاکا ڈومینیٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 158 رنز بنائے۔ڈھاکا کی طرف سے عثمان غنی نے 47، ناصر حسین نے 30 اور عارف الحق نے 29 رنز کی باری کھیلی۔چٹو گرام چیلنجرز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے پہلے میچ میں روانڈا کو شکست دیدی
جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم نے جیت کے ساتھ آغاز کرتے ہوئے روانڈا کی ٹیم کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق رونڈا کی کپتان جیزیل ایشموے نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم مقررہ بیس اوورز ...
مزید پڑھیں »ارجنٹینا فٹبال ٹیم کو ڈسپلنری کمیٹی کی کارروائی کا سامنا
قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کے خلاف فتح کا جشن منانے کے دوران فیفا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میسی کی ٹیم کو فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی کی کارروائی کاسامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا نے ارجنٹینا کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ فرانس کے خلاف ارجنٹینا نے فائنل ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 16 جنوری کو طلب
پی ایف ایف کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 16 جنوری کو لاہور میں منعقد ہوگا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین ملک محمد عامر ڈوگر کریں گے۔ پی ایف ایف کوآرڈینیشن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان میں دورہ کرنے والے فیفا کے وفد کو پی ایف ایف کے انتخابات کے سلسلہ میں اپنے ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی یو اے ای میں اہم ملاقاتیں، ایشیا کپ پر جلد اجلاس بلانے کا مطالبہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے متحدہ عرب امارات میں یو اے ای کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات کیں جس میں پاکستان کرکٹ اور ایشیاء کپ کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجم سیٹھی یو اے ای کرکٹ بورڈ کی دعوت پر ان دنوں دبئی میں موجود ہیں، یہاں انہوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل برسبین میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ایلن بارڈر فیلڈ سٹیڈیم ، برسبین میں کھیلا جائے گا پاکستانی ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کو میگ لیننگ لیڈ ...
مزید پڑھیں »بسمہ معروف آسڑیلیا کیخلاف اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
آسڑیلیا کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے موقع پر پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ہم نے یہاں آنے کے بعد بھرپور پریکٹس سیشنز کئے ہیں۔ یہاں کی پچز میں پاکستان کے مقابلے میں مختلف بائونس ہے اور ہمیں بائونس کے مطابق ہونے میں وقت ...
مزید پڑھیں »ہر بیٹی کے ساتھ اپنی قسمت بدلتے دیکھی، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بیٹیوں کی صورت میں اللہ تعالیٰ کی رحمیتں ہیں میرے پاس، ہر بیٹی کی پیدائش پر قسمت بدلتے دیکھا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ...
مزید پڑھیں »