خیبرپختونخوا پولیس کے ٹینس سٹار برکت اللہ نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت کئی انفرادی اور ڈبلز میں کئی نیشنل ٹائٹل اپنے نام کئے کم عرصے میں خود کو منوانے والے نوان کلے کی برکت اللہ نے ڈیوس کپ میں پاکستان ٹیم میں شامل ہونے کو اپنی زندگی کامیشن بنالیاہے۔ پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کے پی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
ملک عمر خطاب خلیل میموریل کے پی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ18جنوری سے شروع ہو گی
پہلا حاجی ملک عمر خطاب خلیل میموریل کے پی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اٹھارہ سے چوبیس جنوری تک پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی جارہی ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اس سلسلے میں صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئن شپ میں بوائز ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوسرے ون ڈے میچ کیلئے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، پاکستان کی ٹیم بابر اعظم(کپتان)، امام الحق ، فخر ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، سہلٹ سٹرائیکرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کو 62 رنز سے شکست دیدی
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سہلٹ سٹرائیکرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کی ٹیم کو 62 رنز کے واضح فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق ڈھاکا ڈومینیٹرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے سہلٹ سٹرائیکرز کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنا ڈالے، سہلٹ سٹرائیکرز کی جانب سے توحید ...
مزید پڑھیں »بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے گوہاٹی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت کی ٹیم نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی اور مکی آرتھر کے درمیان ہیڈ کوچ تقرری بارے بات چیت ختم
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر سے ہیڈ کوچ کے کیلئے بات چیت ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کو تین سال کیلئے ہیڈ کوچ بنانے کیلئے رابطہ کیا تھا، مکی کی مصروفیات کی وجہ سے کنسلٹنٹ کے عہدے کیلئے بھی بات کی گئی تھی لیکن بعض وجوہات ...
مزید پڑھیں »اعظم خان نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی
پاکستان کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میرپور میں ہونے والے میچ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اعظم خان نے 109 رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی۔ اعظم خان نے 58 گیندوں پر 109 رنز بنائے جس میں 9 چوکے اور 8 چھکے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی
پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم چار ملکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔پاکستانی ٹیم براستہ بحرین، دمام پہنچی، 24 رکنی قومی اسکواڈ میں ماریہ خان ٹیم کی قیادت کریں گی، ملیکہ نور بطور نائب کپتان ان کی معاون ہوں گی۔منتخب اسکواڈ میں فارورڈز عالیہ صادق، انمول ہیرا، نادیہ خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار، ظہمینہ ملک اور زویا ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی عالمی کپ تک چیف سلیکٹر بننے میں عدم دلچسپی
پاکستان کرکٹ بورڈ 2023 کے ورلڈکپ تک شاہد آفریدی کو بطور چیف سلیکٹر بنانے پر غور کررہا ہے لیکن شاہد آفریدی اس کے لیے رضامند نہیں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی مزید ذمہ داریاں بڑھانے کا خواہشمند ہے اور بورڈ ورلڈکپ 2023 تک انہیں چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں دینا چاہتا ہے، ...
مزید پڑھیں »اس وقت کرکٹ ہی نہیں پورا ملک ڈسٹرب ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں رمیز راجہ کے اعزاز میں تقریب ہوئی جہاں وی سی ...
مزید پڑھیں »