روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 فروری, 2023

آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 2023. میں دو میچوں کے فیصلے۔

اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسلام آباد پی ڈی نے آذاد کشمیر پی ڈی کو8 وکٹو سے جبکہ ایبٹ آباد پی ڈی نے راولپنڈی پی ڈی کو 5 وکٹوں سے ہرا کر دوسرے راٶنڈ میں جگہ بنالی۔ پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری نیشنل چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں بھٹو گراٶنڈ پر کھیلے ...

مزید پڑھیں »

گلف جائنٹس پہلے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا چیمپئن بن گیا

متحدہ عرب امارات میں ایک ماہ تک جاری رہنے والے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا فانیل اتوار کو ڈیزرٹ وائپرز اور گلف جائنٹنس کے درمیان کھیلا گیا جس میں گلف جائنٹس کی ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی IL T20 چیمپئن بن گئی۔ جیمز ونس نے ٹرافی جیت کر تاریخ ...

مزید پڑھیں »

قلندرز ہاکی لیگ کے اوپن ٹرائلز 17 فروری کو ہونگے

قلندر ہاکی لیگ میں حصہ لینے کیلئے کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز 17فروری کو منعقد کئے جائیں گے، ٹرائلز کی تفصیلات کے حوالے سے 15 فروری کو عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس منعقد ہو گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر ( ر) خالد سجاد کھوکھر کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان سپر لیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے لی گئی۔پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے آج سے شروع ہو رہے ہیں     افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ...

مزید پڑھیں »

سابق اوپنر عمران فرحت اور سابق فاسٹ بالر رانا نوید الحسن نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت اور سابق فاسٹ بالر رانا نوید الحسن نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بالر کو افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ سابق اوپنر ان کے ساتھ بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔     دونوں ...

مزید پڑھیں »

حسن علی نے کپتان بابر اعظم سے شادی کرنے کی درخواست کردی

فاسٹ باولر حسن علی نے کپتان بابر اعظم سے شادی کرنے کی درخواست کردی ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران اسلام آبادیونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی نے کہا کہ شاداب خان کو ویسے تو بہت سے تحفے مل گئے ہیں لیکن اگر اسلام آباد کی ٹیم جیت گئی تو یہ بھی شاداب خان کی شادی کا ایک تحفہ ہوگا۔     ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا

اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا، فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے فائنل میں سعودی کلب الہلال اور ریال میڈرڈ کے درمیان ہائی اسکورنگ میچ ہوا۔اسپینش کلب شروع سے ہی چھایا رہا     ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا

پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا، میچ سے پہلے ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی منعقد ہو گی۔پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے پرفارمرز نے فل ڈریس ریہرسل ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ،گرین شرٹس نے 150 رنز کا ہدف دیا ، حریف ٹیم نے ایک اوور پہلے حاصل کر لیا۔کیپ ٹاون میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم اچھا آغاز نہ کر سکی ، ابتدائی تین وکٹیں 43 رنز پر گر گئیں ، اس مشکل ...

مزید پڑھیں »