روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 فروری, 2023

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہکے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بلے بازوں نے بالکل درست ثابت کر دکھایا۔       پہلی وکٹ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے چھٹی مرتبہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

آسٹریلین ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر چھٹی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے۔     آسٹریلیا کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

معاملات طے پا گئے، لاہور راولپنڈی کے پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہونگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ پاکستان کرکٹ بوررڈ (پی سی بی) پنجاب حکومت کے درمیان اخراجات کے معاملات طے پا گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، یہ ایک اچھی خبر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

گبین جبہ سنو سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب میں شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)سوات کے برفانی اور سیاحتی علاقہ گبین جبہ میں ضلعی انتظامیہ سوات کلچر وٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تین روزہ سنو اینڈ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کا افتتاح نگران صوبائی وزیر سی این ڈبلو امحمد علی شاہ نے کیا ان کے ہمراہ اے ڈی سی سہیل خان’ اے ڈی سی عبدالطیف’ اے سی مٹہ عبدالقیوم خان’ آر ایس ...

مزید پڑھیں »

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،خواتین والی بال ٹرائلز کا مردان میں آغاز

  پشاور (سپورٹس رپورٹر) وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ کے تحت خواتین والی بال ٹرائلز مردان میں شروع ہوگئے جس میں کثیر تعداد میں خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی ،اس موقع پر پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور نیشنل سلیکٹر عبدالرحیم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ہزارہ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس ہزارہ یونیورسٹی خالد جلال شاہ ، ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ہوم رن سنو فیسٹیول کا انعقاد

  خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی، سیمسنز مالم جبہ اور ریڈ بل کے باہمی اشتراک سے سوات کے پرفضا مقام مالم جبہ سکی ریزورٹ پر ریڈ بل ہوم رن سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سنوبورڈنگ اور سکینگ کے مختلف کیٹیگریز میں مقابلے منعقد ہوئے۔ اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ اور بریگیڈکمانڈنٹ 6 بریگیڈ ساجد اکبر مہمانا ن ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

افتخار کو میں نے چاچا مذاق سے کہا دیکھیں نام ہٹ ہو گیا، بابر اعظم

پاکستان ٹیم کے کئی کرکٹرز کی  حال ہی میں شادیاں ہوئی ہیں جس کے بعد کرکٹ فینز کپتان بابر اعظم کی شادی کے بھی  منتظر  ہیں۔بابر کب شادی کریں گے ؟ اسی سوال پر بابر اعظم کو ایک پریس کانفرنس میں جواب دینا پڑگیا۔ دوران پریس کانفرنس ایک صحافی نے بابر سے پوچھا کہ سارے لڑکوں کی شادیاں ہو رہی ہیں آپ ...

مزید پڑھیں »

سعودی پرو لیگ میں رونالڈو نے ایک اور ہیٹ ٹرک داغ دی

سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کےگولز کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک بنادی۔پرنس سلطان بن عبدالعزیز اسٹیڈیم میں سعودی پرولیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں کرسٹیانورونالڈو چھائے رہے۔     رونالڈو نے پہلے ہاف میں  ہی ہیٹ ٹرک کرلی، اٹھارہویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کیا، پانچ منٹ بعد دوسری بار ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر افتخار احمد ہاں ننھی پری کی آمد

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔افتخار احمد ان دنوں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔     افتخار احمد نے ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خبر دی ہے۔انہوں نے  بیٹی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »