ایک بین الاقوامی ٹی 20 میچ میں آئل آف مین کی ٹیم نے ایسا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جو یہ ٹیم کبھی حاصل نہیں کرنا چاہتی تھی۔26 فروری 2023 کو برطانیہ کی نیم خود مختار ریاست کی کرکٹ ٹیم نے اسپین کے خلاف مینز ٹی 20 کرکٹ میچ کے کم ترین اسکور کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔اسپین کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2023
سرفراز احمد کو بطور کھلاڑی کھلائیں، شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پے درپے شکست پر ٹیم مینجمنٹ کی حکمت عملی کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔نجی ٹی وی شو میں میزبان نے شاہد آفریدی سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سمیت کپتان سرفراز احمد کی پرفارمنس سے متعلق سوال کیا جس پر شاہد نے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی وجہ سے ایلیکس ہیلز بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
انگلینڈ کے کرکٹر ایلیکس ہیلز بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلیکس ہیلز آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور پی ایس ایل معاہدوں کے باعث دستبردار ہوئے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیو موٹ نے کہا ہے کہ ایلیکس ہیلز کے لیے اب بھی دروازے کھلے ہیں۔ غیر ملکی ...
مزید پڑھیں »شاندار کارکردگی پر فخر زمان کو پلاٹ کا تحفہ
لاہور قلندرز کے فخر زمان نے گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔فخر زمان کو شاندار پرفارمنس پر قلندرز سٹی میں پلاٹ کا تحفہ دیا گیا۔سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے ٹیم فنکشن میں فخر زمان کو تحفہ دیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ثمین رانا نے کہا ہے کہ فخر زمان کو ...
مزید پڑھیں »عتیق الزمان جرمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عتیق الزمان جرمنی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔ڈوئچے کرکٹ بورڈ کے مطابق عتیق الزمان ورلڈ کپ کوالیفائیرز کے لیے جرمن ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ہائی پرفارمنس پروگرام کی تیاری بھی جرمنی میں عتیق الزمان کی ذمے داریوں میں شامل ہے۔عتیق الزمان نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ اور 3 ون ڈے ...
مزید پڑھیں »دبئی میں مقیم پاکستانی نژاد بزنس مین جعفر حسین کی سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین سے دبئی میں مقیم پاکستانی نژاد بزنس مین جعفر حسین نے پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر لاہور میں ملاقات کی. اس موقع پر سینئر اسپورٹس اینکر یحیٰ حسینی بھی موجود تھے.ملاقات کے دوران پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے پی ایچ ایف اور لاہور قلندر کے زیر اہتمام قلندر پلیئرز ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس پاکستان کے تحت 8 ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کاانعقاد
اسپیشل اولمپکس پاکستان کے تحت 8ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کاانعقاد ڈی ایچ اے فیز8 پر ساحل سمندر کے قریب ہوا جس میں 21 کلو میٹر کی میراتھن،10اور 5 کلو میٹر کی ریس اور 1کلو میٹر کی یونیفائیڈ واک میں اسپیشل بچوں سمیت مرد، خواتین،، معمر افراد، فنکار،کھلاڑی، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، ڈاکٹر نعمان الحق صدر اور جہانگیر جمال سیکرٹری منتخب ہوگئے
خیبر پختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ آئندہ چارسال کیلئے متفقہ طور پر نئی کابینہ عمل میں لایا گیا ۔ اس حوالے سے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ قیوم سٹیڈیم کے کانفرنس روم میں صوبائی بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اجلاس منعقد ہوا۔جسمیں پشاور،مردان، ملاکنڈ ، ہزارہ ، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہکے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بلے بازوں نے بالکل درست ثابت کر دکھایا۔ پہلی وکٹ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا نے چھٹی مرتبہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
آسٹریلین ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر چھٹی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »