ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2023

بین الصوبائی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئین شپ  کل سے شروع ہو گی

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئین شپ  کل جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں مکمل کرلئے گئے ہیں اجلاس کی صدارت ...

مزید پڑھیں »

ٹرافی اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ اسے مقامی لوگوں نے بنایا ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شالیمار باغ میں پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کی وجہ بتادی۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ شالیمار باغ میں پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کروانے کا مقصد یہی تھا کہ کچھ تو ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر بولنگ اٹیک میں کراچی کنگز کو لیڈ کریں گے، شعیب ملک

کراچی کنگز کے آل راونڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر ایک اچھے بولر ہیں، انہوں نے پاکستان کے لیے بہت سے میچز جیتے ہیں۔آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی ٹیم اسٹرینتھ، اپنی انفرادی کارکردگی پر بھی بات چیت کی۔ شعیب ملک کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کا نیا موبائل غائب ہو گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی ان دنوں آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاری کررہے ہیں لیکن اس دوران وہ اپنے نئے موبائل فون سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے اپنا نیا موبائل گم ہونے کی اطلاع مداحوں کو دی۔انہوں نے لکھا کہ ‘ نیا موبائل ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کی صلاحیتوں پر ہم سب کو بھروسہ ہے، سرفراز احمد

  پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمر اکمل کی صلاحیتوں پر ہم سب کو بھروسہ ہے اسی لیے ہم نے ان کو ری ٹین کیا ہے۔سرفراز احمد نے ایک انٹرویو کے دوران عمراکمل کی ٹیم میں شمولیت سے متعلق کہا کہ گزشتہ برس عمر اکمل کو پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

شین وارن کی وصیت سامنے آگئی

معروف سابق آسٹریلوی سپنر شین وارن کی کروڑوں ڈالر کی وصیت سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے سابق سپنر کے 20.7 ملین ڈالر کے اثاثے تینوں بچوں میں تقسیم ہونگے جبکہ سابقہ اہلیہ سیمون اور دوست لز ہرلی کو کچھ نہیں ملے گا۔شین وارن کی وصیت کے مطابق جائیداد کا 31 فیصد حصہ ان کے بچوں کو دیا جائے ...

مزید پڑھیں »

والد جب بولیں گے دلہن تیار ہے شادی کرلوں گا، نسیم شاہ

کرکٹرز کی شادیوں کے سیزن میں نسیم شاہ بھی خبروں میں آ گئے، فاسٹ بالر نے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی۔شادی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا کہ شادی کا سوال ان کے والد سے کیا جائے، وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈیزرٹ وائیپرزکی ٹیم ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں پہنچ گئی

امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹیکے پہلے پلے آف میں ڈیزرٹ وائیپرز نے گلف جائنٹس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی ٹیم بن گئی تفصیلات کے مطابق بدھ کو کھیلے گئے پہلے کوالیفائیر ون ڈیزرٹ وائپرزکی ٹیم ٹام کرن اور وینندو ہاسرنگا کی آل راو¿نڈ کارکردگی کی بدولت خلیجی جائنٹس سے 19 رنز سے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔لاہور کے شالامار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی، لاہور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے شریک تھے۔ حکام کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

دبئی کیپٹلز کی ٹیم پلے آف میں زبردست کرکٹ کھیلنے کے لئے پرعزم ہے : یوسف پٹھان

متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے پلے آف کا آغاز ہوچا ہے اور دبئی کیپیٹلز کی ٹیم نے پلے آف کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے انہوں نے 10 میں سے صرف 4 میچ جیتے ہیںاور اب ٹیم پلے آف میں زبردست کرکٹ کھیلنے کے لئے پر عزم ہے اس حوالے سے کیپیٹلز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!