آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 114 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنائے۔ انگلینڈ ویمن کی نیٹ برنٹ نے 81 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2023
پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔کراچی میں ہونے والے میچ میں کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو جیت کیلئے 199رنز کا ہدف دیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈیفنس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے فن رن کا انعقاد
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈیفنس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے فن رن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد چین میں رواں برس ہونے والی ایشئین گیمز کے حوالے سے پاکستانی اتھلیٹس اور لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔ فن رن میں سابق اولمپئینز اور ایتھلٹس طلبا و طالبات پر جوش دکھائی دئے جبکہ تقریب میں ثقافتی ...
مزید پڑھیں »راشد خان بھی پی ایس ایل کیلئے پہنچ گئے، آج لاہور قلندرز سکواڈ کا حصہ ہونگے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 8 میں شرکت کیلئے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق راشد خان رات گئے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں جس کے بعد راشد خان نے کراچی میں لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔ راشد خان آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے ...
مزید پڑھیں »ہسارنگا کو این او سی نہ مل سکا، پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے امکانات ختم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے وینندو ہسرنگا کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پلاٹینم پک میں چنے گئے سری لنکن سپنر وینندو ہسرنگا کو بورڈ کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیا گیا جس کے باعث وہ ایونٹ میں فرنچائز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا جوڑ پڑے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لاہور قلندرز اور گلیڈی ایٹرز آج پنجہ آزمائی کیلئے تیار ہیں۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی، شاہین آفریدی الیون نے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان کو شکست دی تھی مگر دوسرے میں روایتی حریف کراچی کنگز نے 67 رنز کے بڑے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 9 مارچ سے ہوگا
پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 9 مارچ سے لیزر سٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں ہوگا، ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے ...
مزید پڑھیں »کارلوس الکاراز نے ارجنٹائن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
سپین کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ون کارلوس الکاراز نے ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل ( اے ٹی پی ) ارجنٹائن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، ہسپانوی ٹینس سٹار نے برطانوی حریف کیمرون نوری کو شکست دے کر ساتواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کہنی میں فریکچر کے باعث بھارت کیخلاف بقیہ دو ٹیسٹ میچوں سے باہر
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے وہ دہلی ٹیسٹ میں کہنی کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ فریکچر کے باعث اب ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ سیریز نہیں کھیل ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کے فضل حق فاروقی اور رحمنٰ اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید دو غیر ملکی پلیئرز نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمن اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے دونوں پلیئرز اسلام آباد کو اگلے میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔دونوں پلیئرز افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ...
مزید پڑھیں »