حکومت پاکستان کاسب سےبڑا اعزاز "پرائیڈ آف پرفارمنس” پاکستان کراٹے کی پلیئر شاھدہ عباسی کے نام سر محمد جہانگیر کی مبارکباد”

صدر پاکستان جناب عارف علوی نے آج ایوانِ صدر اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستان واپڈا کی کراٹے پلیئر (کاتا کوئن آف ساؤتھ ایشیاء) شاھدہ عباسی کو دیا۔

 

حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان کراٹے کیلئے ایک اور سب سے بڑا اعزاز ملنے پر پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین سر محمد جہانگیر اور پوری کراٹے فیملی آف پاکستان کی جانب سے شاھدہ عباسی اور پوری کراٹے فیملی آف پاکستان کو زبردست مبارکباد پیش ۔

تعارف: newseditor