پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔

 

لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

 

پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور فخر زمان 47، 47 رنز بنا کر نمایاں رہے۔فہیم اشرف 22، عماد وسیم 16، حارث رؤف 11، کپتان بابر اعظم 9، محمد رضوان 8، شاداب خان 5 اور شاہین شاہ آفریدی 1 رن بنا کر آؤٹ

نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری نے 3، ایڈم ملن اور بین لِسٹر نے 2،2 جبکہ جیمز نیشم اور اِیش سودھی نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 

تعارف: News Editor