بابر اعظم کی 101 ویں میچ میں 101 رنز ،ناقابل شکست سنچری۔

 

بابر اعظم کے 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری،کیویز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا،آخری اوورز میں ففٹی پلس اسکور کئے۔یوں ان کی اننگ 58 بالز پر

101 رن ناقابل شکست رہی۔3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔کیریئر کی تیسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی۔

پاکستانی کپتان نے 101 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 101 کی ناقابل شکست اننگ کھیلی

تعارف: News Editor