اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ کے چوتھے کوارٹر میں ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے3ارب 40 کروڑ روپے کے چوتھی کوارٹر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اپریل, 2023
بابر اعظم کی 101 ویں میچ میں 101 رنز ،ناقابل شکست سنچری۔
بابر اعظم کے 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری،کیویز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا،آخری اوورز میں ففٹی پلس اسکور کئے۔یوں ان کی اننگ 58 بالز پر 101 رن ناقابل شکست رہی۔3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔کیریئر کی تیسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی۔ پاکستانی کپتان نے 101 ویں ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان انجری کا شکار ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان گزشتہ روز بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ محمد رضوان کی انجری خطرناک نہیں ہے۔ محمد رضوان کمر میں درد محسوس کر رہے تھے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 193 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم 7 وکٹوں پر 154 رنز ہی بنا سکی۔ خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن جم کر نہ کھیل سکی۔ مڈل آرڈر بلے باز چیپمین کے سوا کوئی بلے باز مزاحمت نہ کر سکا۔ حارث رؤف نے 4 اوورز کے کوٹے ...
مزید پڑھیں »