روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 اپریل, 2023

آئی سی سی نے ٹی 20 کی رینکنگ جاری کردی .

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان نمبر ون بیٹر سوریا کمار یادیو کے قریب آگئے ہیں۔ بھارت کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو 906 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ...

مزید پڑھیں »

امریکی باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن کے پہننے والے جوگرز 2.2 ملین ڈالر میں نیلام

 امریکی باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن کے پہننے والے جوگرز 2.2 ملین ڈالر یعنی (63 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد) میں ریکارڈ قیمت پر نیلام ہوا۔   برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکل جارڈن کے دستخط شدہ جوتے کا سوتھبی نامی ادارے نے تخمینہ لگایا تھا کہ 2 سے 4 ملین ڈالر میں فروخت ہوجائیں گے۔ منگل ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں جُوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

   پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں جُوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں شریک جُوا کمپنیوں کی تشہیر کے خلاف درخواست پر جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سماعت کی اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

قائمہ کمیٹی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بیرون ملک دوروں پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔

قائمہ کمیٹی کی وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بیرون ملک دوروں پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت قائمہ کمیٹی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بورٹیرون ملک دوروں پر رپ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اور حکومت کی اجازت کے بغیر قومی فٹبال ٹیم کے غیر ملکی دورے کرنے پرکمیٹی نے برہمی کا ...

مزید پڑھیں »

شاہین کو بطور ٹی20 کپتان قومی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ عاقب جاوید

  قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بابر بڑے فارمیٹ کی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور انہیں طویل فارمیٹ کی کرکٹ یعنی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی قیادت جاری رکھنی چاہی انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے نقطہ نظر ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری کھیل محمد اسحاق اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

  سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کا دورہ اپریل کے آخر تک تمام وینیوز پر تزئین و آرائش کا کام مکمل ہوجاۓ گا سیکرٹری کھیل کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) سیکرٹری کھیل بلوچستان محمد اسحاق جمالی نے کہا ہے کہ 34ویں نیشنل گیمز کی ...

مزید پڑھیں »

انتظار کیجئے، نماز پڑھ آوں

انتظار کیجئے، نماز پڑھ آوں ان "صوفی صاحب” کو جانتے ہیں؟ فیفا ورلڈ کپ کے میچز دیکھے ہوں تو لازماً ان پر نظر پڑی ہوگی۔ جرمن قوم ٹیم کے اسٹار کھلاڑی انٹونیو روڈیگر (Antonio Rüdiger) ہیں۔ جو یورپین چیمپئن ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ میں Defender یعنی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ کل اسپینش جریدے مارکا (MARCA) میں ان کا انٹرویو تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے۔ گرانٹ بریڈبرن

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔   گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

  نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔   کیوی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں، مہمان ٹیم دو دن آرام کے بعد 13 اپریل کو قذافی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن لاہور پہنچ گئے۔

ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔   گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کیا تھا۔

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!