روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اپریل, 2023

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف

  پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے محمد رضوان کے ناقابل شکست 98 رنز کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔   راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔   ...

مزید پڑھیں »

افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی کس کو کتنی عیدی ملی ؟

افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی کس کو کتنی عیدی ملی ؟  افتخار احمد نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ڈریسنگ روم میں عیدی کے لفافے تقسیم کیے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑی کافی خوش نظر آئے، اور کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے ہنسی مذاق بھی کیا۔     Eidi extravaganza with @IftiMania as he spreads ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد حارث ٹیم کا حصہ بن گئے.

  پی سی بی کے مطابق محمد حارث کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کےلیے شامل کیا گیا۔    محمد حارث کی شمولیت کے بعد پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ 17 ممبران پر مشتمل ہوگیا۔ واضح رہے کہ محمد حارث کی شمولیت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔    وزارت بین الصوبائی رابطہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مدت میں توسیع کی منظوری دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل سے ...

مزید پڑھیں »

آخری ٹی 20 نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

   پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے کا ٹاس ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے دو میچز میں گرین شرٹس نے جب کہ تیسرے  میچ میں کیویز نے فتح ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔

  ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا  

مزید پڑھیں »

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی گرل فرینڈ  جارجینا روڈریگز کے درمیان علیحدگی ؟

 پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ  جارجینا روڈریگز کے درمیان علیحدگی کی خبریں ان دنوں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔    میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں، اسٹار فٹبالر اپنی گرل فرینڈ سے ...

مزید پڑھیں »

لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، دس سے زائد پاکستانیوں نے بھی حصہ لیا .

   لندن میں ہونے والی میرا تھن کینیا کے کیلون کیپٹم نے اپنے نام کر لی، دوڑ کا آغاز گرینچ سے ہوا جس میں شرکا کینیری وارف، ٹاور برج اور ٹریفالگر سکوائر سے دوڑتے ہوئے بکنگھم پیلس کے سامنے مال پر پہنچے۔   لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، ریس کا آغاز ہوا تو کھلاڑی تیز ...

مزید پڑھیں »

مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر میگزین کے ایڈیٹر این ہوف مین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے

جرمن میگزین کے ایڈیٹر کو مصنوعی ذہانت کا استعمال مہنگا پڑ گیا،  سات مرتبہ فارمولا ون کے چیمپئن رہنے والے مائیکل شوماکر کا  فرضی انٹرویو شائع کرنے پر ایڈیٹر  نوکری سے فارغ ۔   جرمن میگزین کی جانب سے جاری ایک معذرتی بیان میں بتایا گیا تھا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے ذریعے بنایا گیا مائیکل شوماکر کا ...

مزید پڑھیں »

ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا ‘ بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ احتجاج شروع کردیا .

  بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاج شروع کر دیا ہے اور نامور پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کرنے والوں میں خواتین پہلوان بھی شامل ہیں، احتجاج کرنے والے پہلوانوں کا کہنا ہے کہ شنوائی اور مطالبات پورے ہونے تک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!