روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اپریل, 2023

قطر کے شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین بولی لگادی۔

  قطری بینکر شیخ جاسم بن حمد الثانی اور برطانوی ارب پتی جم ریٹکلف نے  فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کے لیے اپنی تیسری اور آخری پیشکش کردی ہے۔ شیخ جاسم اور  ریٹکلف کے درمیان کلب کی خریداری کیلئے جنگ چل رہی ہے،  یہ جوڑی گلیزر فیملی سے پریمیئر لیگ کلب خریدنے کے لیے اہم دعویدار بن کر ابھری ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن .

  افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔   افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کے لیے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔  

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل ; ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔

   بھارتی لیگ ( آئی پی ایل) میں ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف گجرات ٹائیٹنز کے کپتان ہارڈیک پانڈیا نے ممبئی انڈینز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد یش دیال کی اسکواڈ میں عدم شمولیت کے سوال پر کیا۔   ہارڈیک پانڈیا نے ...

مزید پڑھیں »

فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے

  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم اعزاز پالیا۔   تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بنایا۔   فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ہو چکا ہے’ جان عالم .

 بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اپنے ایک بیان میں حیرت کا اظہار کیا ہے کہ قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، یہ کھیل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کئے جائیں گے، مگر یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ...

مزید پڑھیں »

 ڈیرل مچل کی شاندار سینچری کی بدولت کیوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز اسکور کئے

   ڈیرل مچل کی شاندار سینچری کی بدولت کیوی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔   نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور یونیورسٹی میں خیبر پختونخوا والی بال پراونشل لیگ کی افتتاحی تقریب کاانعقاد ۔

گورنر خیبرپختونخوا نے اعلی تعلیمی اداروں کو تعاون کا یقین دلایا چیئرمین ایچ ای سی نے جامعات کی مزید ترقی کا اعادہ کیا   پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام  کے زیراہتمام ہائیرایجوکیشن کمیشن، پاکستان نے منتخب ہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز کے تعاون سے پشاور یونیورسٹی میں خیبر پختونخوا والی بال پراونشل لیگ کی افتتاحی تقریب کاانعقاد کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی ایسوسی ایشنوں کے الیکشن کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں’ محمد جمیل کامران۔

چیرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی ایسوسی ایشنوں کے الیکشن کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں۔محمد جمیل کامران۔  معروف کرکٹ آرگنائزر محمد جمیل کامران نے چیرمین منیجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی سے استدعا کی ہے کہ ملتان میں ڈسڑکٹ اور ریجنل لیول پر منعقد ہونے والے انتخابات کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں۔انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ‘ احسان اللہ اپنا  ون ڈے ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے   دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کیوی کپتان ٹام لیتھم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آج ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں .

  بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں رہیں اور انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے بھی ہراسانی کا سامنا ہے لیکن مقدمہ درج نہیں ہو رہا انڈین کرکٹرز نے بھی آواز اٹھا دی۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق مودی کے بھارت میں ریسلر خواتین بھی محفوظ نہیں رہیں۔ انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے ہراسائی کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!