روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اپریل, 2023

والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا ‘فاسٹ بولر نسیم شاہ .

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہاہے کہ انہوں نے والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا، والدہ کے غم کو کم کرنے کے لئے انہیں ادویات کا سہارا لینا پڑا۔   ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ 2019 میں 16 برس کی عمر میں جس وقت کرکٹ میں ڈیبیو کیا اس وقت ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہی میدان میں تین ہزار رنز سکور کرنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

 انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہی میدان میں تین ہزار رنز سکور کرنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ کے دوران بنایا، انہوں نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کے خلاف 54 رنز بنائے جس کے بعد  ان کے چنا سوامی ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا .

  فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیریئر کے چھ ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔ نسیم شاہ نے اپنے دس اوورز میں 29 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں اور نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری کا ریکارڈ توڑا۔ میٹ ہینری ...

مزید پڑھیں »

تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔

  پاکستانی ناقابل شکست باکسر تیمور خان نے بینکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔ تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔ تیمور خان پاکستان کا پہلا ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد، پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا ورلڈ باکسنگ کونسل ( WBC ) کانٹینٹل ہیوی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے .

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے    پشاور ۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے ٹرائلز کی نگرانی باسکٹ بال ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی سلیکشن کمیٹی کرے گی ۔ اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو انے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ٹرائلز میں خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔ 

  کوئٹہ نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔    پشاور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ٹیم کی سلیکشن 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیرایتمام کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا کے مرد وخواتین کی بہترین ٹیم تشکیل دی ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات .

  پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی   لاہور ( نواز گوھر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی،   سید فخر شاہ نے 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نیشنل گیمز میں کے پی دستے کی چیف ڈی مشن ہونگے ، سید عاقل شاہ .

  ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نیشنل گیمز میں کے پی دستے کی چیف ڈی مشن ہونگے ، سید عاقل شاہ کوئٹہ میں رہائش کا بڑا مسئلہ ہے اس لئے نیشنل گیمز کو مرحلہ وار کیا جارہا ہے ، لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بات چیت    پشاور.. اولمپک ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے صدر سید عاقل شاہ نے کہا ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز ہدف دے دیا .

   راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں کیوی بیٹر ڈیرل مچل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 113 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف دیا ہے۔   قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کیوی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔ پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج ٹرینر یاسر ملک کی نگرانی میں فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل صبح نیٹ سیشن کا آغاز کریں گی۔ پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!