روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اپریل, 2023

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد 

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد    Special Eid messages from your stars 🤩#EidMubarak pic.twitter.com/sVO8ulsqd9 — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 21, 2023  

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر نے کس کس کھلاڑی کا بلیو ٹک چھین لیا ؟

  ایلون مسک نے 8 ڈالر نہ دینے پر فٹبال اور کرکٹ کے نامور ستاروں کا بلیو ٹک بھی چین لیا۔    ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے آٹھ ڈالر نہ دینے پر سب سے مقبول ایتھلیٹ کرسٹیانو رونالڈو کو بھی بلیو ٹک سے محروم کردیا، رونالڈو کے ٹوئٹر پر ریکارڈ 108 ملین فالوورز ہیں۔ ویرات کوہلی، بابر اعظم، شاہین ...

مزید پڑھیں »

سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ کے خلاف تمام مقدمات واپس لیتے ہوئے 7سالہ قانونی جنگ ختم کر دی۔

   سابق فاسٹ باﺅلر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی انتظامیہ کے خلاف تمام مقدمات واپس لیتے ہوئے 7سالہ قانونی جنگ ختم کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق 74سالہ سابق باﺅلر کی طرف سے پی سی بی پر دھوکہ دہی اور میچ فکسنگ جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے تاہم اب انہوں نے ہار تسلیم ...

مزید پڑھیں »

کے ایچ اے رمضان ہاکی لیگ2023ء کا فائنل میچ یوتھ ہاکی کلب اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا

کے ایچ اے کے زیر اہتمام پی ایچ ایف کے ڈومیسٹک ہاکی ڈویلپمنٹ ویژن کے مطابق کے ایچ اے رمضان ہاکی لیگ2023ء کا فائنل میچ یوتھ ہاکی کلب اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا.   مزکورہ فائنل میچ یوتھ ہاکی کلب نے 1-4 سے جیت لیا. میچ کے مہمان خصوصی وائس پریذیڈنٹ پی ایچ ایف میجر جنرل(ر) ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی ؟

  وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے،  کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوائے گئے مراسلے میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔  

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے ثناء میر

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کے لئے  پر امن ملک بن گیا ہے   اورپاکستان میں ویمن کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے اس حوالے سے بھرپور اقدامات کرنے چاہیئں۔ ثناء میر نے کہا کہ پاکستان کی ویمن ٹیم میں بہت باصلاحیت ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی کی انشا آفریدی سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی انشا آفریدی سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ اہلیہ کو کھانے میں کیا پسند ہے، انہیں بیٹنگ پسند ہے یا باؤلنگ؟ شاہین آفریدی نے شادی شدہ زندگی سے متعلق پہلی بار کھل کر سوالوں کے جواب دیے۔    شاہین آفریدی نے مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا اور زندگی کے مختلف پہلوؤں ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کی تقرری؛ رمیز راجا کی تنقید

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز ٹیم کے ڈائریکٹر کے تقرری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔    سابق چیئرمین نے منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک کوچ کو واپس لایا جو بظاہر اپنی کاؤنٹی ملازمت اور پاکستان کرکٹ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار

  بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار کردیا۔    بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کرکٹ کے علاوہ تمام ایشین گیمز مقابلوں میں حصہ لے گا تاہم مرد و خواتین کرکٹ ٹیمیں ایونٹ میں شرکت نہیں کریں گی۔ بی سی سی آئی نے ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کا بہانہ بناتے ہوئے ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے عیدی کس سے مانگی ؟

  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی عید سے پہلے افتخار احمد سے عیدی مانگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔   پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں بارش نے جہاں میچ کا مزہ کرکرا کیا اور کھلاڑی اداس نظر آئے وہیں کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں خوب انجوائے کیا اور ایک دوسرے سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!