روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اپریل, 2023

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے دوروں کے لیے پاکستان انڈر 19 اور پاکستان شاہینز کے کیمپ اختتام پذیر ہوگئے۔

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے دوروں کے لیے پاکستان انڈر 19 اور پاکستان شاہینز کے کیمپ آج اختتام پذیر ہوگئے۔ سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کا تربیتی کیمپ 8 سے 18 اپریل تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوا، جبکہ عمران بٹ کی زیر قیادت شاہینز نے کراچی میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 11 ...

مزید پڑھیں »

کاؤنٹی چیمپئن شپ حسن علی نے میچ میں 87 رنز کے عوض 5 وکٹیں ۔

  حسن علی نے عمدہ بولنگ سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنی ٹیم ورکشائر کو کینٹ پر سنسنی خیز مقابلے میں فتح دلادی۔   پیسر حسن علی نے کینٹ کیخلاف پہلی اننگز میں 3 وکٹیں لی تھیں، دوسری باری میں 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اس میں جوئے ایویسن کی قیمتی وکٹ بھی شامل تھی، وہ کافی دیر سے ایک ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے۔

آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے۔   آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے، ایک برطانوی اخبار کے مطابق 2طرفہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں ٹیمیں شرٹ اسپانسر شپ حاصل کرسکیں گی،البتہ کونسل کے اپنے ایونٹس میں ایسا نہیں کیا جاسکے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

رمضان کر کٹ ٹرافی کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کالونی جیم خانہ اورینٹ اسٹارز کو 8 وکٹوں سے شکت دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا

پروفیسر سراج اسلام بخاری رمضان کر کٹ ٹرافی کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کالونی جیم خانہ اورینٹ اسٹارز کو 8 وکٹوں سے شکت دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ،خالد لطیف مین آف دی میچ قرار پائے،پنجاب گراؤنڈ شاہ فیصل ٹاؤن پر اورینٹ اسٹار سی سی نے مقررہ اوورز 172 رنز کا ٹارگٹ دیا،رضوان الطاف ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٸٹل بلز بی نے جیت لیا .

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٸٹل بلز بی نے جیت لیا  فاٸنل میں جنرلز کو شکست ، اعجاز بٹ نے انعامات تقسیم کٸے    اسلام آباد (اعظم ڈار) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ فیڈرل کپ 3×3باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٸٹل بلز بی نے جیت لیا ۔ چار روز تک ملٹی پرپز کورٹ ایف سکس اسلام ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایس او پشاور کے دفتر میں عارضی مسجد کو مستقل حیثیت دینے کیلئے چندہ مہم کا آغاز

  ڈی ایس او پشاور کے دفتر میں عارضی مسجد کو مستقل حیثیت دینے کیلئے چندہ مہم کا آغاز سرکاری عمارت میں کھلاڑیوں کیلئے چند سال بنائی گئی عارضی مسجد کو اب عوامی چندوں سے بنانے کا پروگرام ہے ، رپورٹ    پشاور… نظامت کھیل کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میںعارضی طور پر بننے والے مسجد کیلئے چندوں ...

مزید پڑھیں »

مارگلہ ہاکی کلب اسلام آباد نے ریڈ ٹائیگرز ہاکی کلب اسلام آباد کو ایک سخت مقابلہ کے بعد 1 کے مقابلہ میں 3 گول سےشکست دے دی

  اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی حدف ہاکی کلب کے زیر اہتمام آبپارہ ہاکی گراؤنڈ اسلام آباد میں جاری رمضان فیسٹیول فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں مارگلہ ہاکی کلب اسلام آباد نے ریڈ ٹائیگرز ہاکی کلب اسلام آباد کو ایک سخت مقابلہ کے بعد 1 کے مقابلہ میں 3 گول سےشکست دیکر ...

مزید پڑھیں »

دل جلے کا سپورٹس رپورٹر کے نام خط تحریر …. مسرت اللہ جان

  دل جلے کا سپورٹس رپورٹر کے نام خط مسرت اللہ جان   دنیا میں سب سے زیادہ لوگ اس سے نفرت کرتے ہیں جو سچ بولتے ہیں مجھے آپ سے نفرت ہے.کیونکہ آپ کی ایک سچ کی وجہ سے مجھے نقصان ہوا.لیکن اسی نقصان نے مجھے بعد میں حقیقت سے روشناس کرادیا کہ معمولی نقصان نے مجھے بہت بڑے ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے .

  قومی کرکٹ ٹیم کے غیر اعلانیہ ہیڈکوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ دیگر عملہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پہلے ہی پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ موجود ہے۔    پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا، مکی آرتھر کی سفارشات پر ہیڈ کوچ گرانٹ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں چار رنز سے شکست دےدی۔

   نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دےدی۔    لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 164 رنز کے تعاقب میں 159 رنز بناسکی۔ افتخار احمد کی دھواں دار 60  اور فہیم اشرف کی 27 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!