روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اپریل, 2023

محمد عباس ناٹنگھم شائر کے بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔

  انگلش کاؤنٹ چیمپئن شپ کے رواں سیزن کے پہلے میچ میں ہی پاکستان کے محمد عباس نے شاندار انٹری دی اور اپنی تباہ کن بولنگ سے مخالف بیٹنگ لائن کو اڑا کر رکھ دیا۔   پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن میں ہمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان

  ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ کا ایک اور احسن اقدام، 34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ نے کہا ہے کہ کوٸٹہ میں نیشنل گیمز کے منعقد ہونے سے اپنے صوبے میں کھلاڑیوں کو اپنی ...

مزید پڑھیں »

کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام کپتان بابر اعظم نے کیا پیغام دیا ہے۔

  انجری کے باعث رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام قومی کپتان بابر اعظم نے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ ابر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کین ولیمسن سے گلے ملنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ دعا ہے کہ آپ جلد صحتیاب ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔

    نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔   کیوی خاتون امپائر نے بدھ کے روز نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کی فرائض انجام دیے جس کے بعد وہ آئی سی سی مینز انٹرنیشنل کے دو مکمل رکن ممالک کے کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب

 محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔   ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین کپمنیاں اور ایس ایس جی کی دو کپمنیاں طلب کی گئی ہیں۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی ...

مزید پڑھیں »

قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔   دس اپریل کو کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ کھیلیں گے، عبداللّٰہ شفیق اور فہیم اشرف سات اپریل اور فخر زمان دس اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کوچ عبدالرحمٰن کیمپ کی نگرانی کریں گے جبکہ عمر ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق سُدھیر نائیک ممبئی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، کچھ دن پہلے وہ گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے اور ان کے سر پر معمولی چوٹ آئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق سُدھیر نائیک کی موت اسپتال میں ہوئی۔ سُدھیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!