روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اپریل, 2023

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان فٹ قرار آج کے میچ کا حصہ ہوں گے .

ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد رضوان کو آج رات نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے فٹ قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو میچ کا حصہ ہوں گے  

مزید پڑھیں »

بابر اعظم سے بہترین کپتان نہیں مل سکتا۔ راشد لطیف

    راشد لطیف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اس وقت بابر اعظم سے بہترین کپتان نہیں مل سکتا۔ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی کوشش کرنے والے سابق کرکٹرز اپنی حرکتوں سے باز آجائیں کیونکہ بابر سے بہترین کپتان قومی ٹیم کو اس وقت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی فٹبال ٹیم بھارت جائے گی .

پاکستان کی فٹبال ٹیم جون میں بھارت جائے گی جہاں وہ ساؤتھ ایشین فٹبال چیمئن شپ میں حصہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال نارملائزیشن کمیٹی نے قومی ٹیم کی بھارت میں شیڈول چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔بھارتی ویزوں کو بروقت یقینی بنانے کے لیے عید کے بعد ضروری کارروائی کا آغاز کردیاجائے گا۔ قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما خاتون نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں جبکہ شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر کوہ پیما بن گئے ہیں۔    تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما خاتون نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ نائلہ کیانی نے نیپال کی 8 ہزار ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی کوارٹر فاٸنل لاٸن اپ مکمل

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی کوارٹر فاٸنل لاٸن اپ مکمل   اسلام آباد ( اعظم ڈار)  فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ فیڈرل کپ 3×3باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ریپٹرز ریڈ، بلز اے، جنرلز ، ہاکس بلیوز سمیت دیگر ٹیمیں کوارٹر فاٸنل راونڈ میں پہنچ گٸیں۔ اسلام آباد کے ایف سکس ملٹی پرپز ہال میں جاری ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل کھیلا جائے گا

36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل سہہ پہر 2 بجے اشفاق میموریل(ایٹون) اور گریئنو سیمکس کی ٹیموں کے مابین کراچی جیم خانہ سرسبز گراؤنڈپر کھیلا جائے گا   فائنل میچ کےاختتام پر اکبر اقبال پوری صدر کراچی جیم خانہ اور ندیم عمر ڈائریکٹر عمر ایسوسی ائٹس پرائیوٹ لمیٹڈ فاتح ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ کوئٹہ فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام رمضان فٹسال کپ (بوائز و گرلز) اختتام پذیر

ہزارہ کوئٹہ فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام رمضان فٹسال کپ (بوائز و گرلز) اختتام پذیر اکیڈمی اس طرح کے ٹورنامنٹ کا انعقاد آگے بھی کرۓ،کھلاڑیوں کو اپنی صلاحيتيں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے،رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل    کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل نے کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

کیا اس کمزور کیوی ٹیم کیخلاف نئے کھلاڑیوں موقع نہیں ملنا چاہئے تھا ؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، اب تک کھیلے گئے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں دونوں ٹیموں کے درمیان دور دور تک کوئی مقابلہ نظر نہیں آیا، پہلے میچ میں کیویز کی ٹیم 88 جبکہ دوسرے میچ میں شکست کے مارجن کو کم کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بیڈز کو پانی میں رکھ کر تباہ کرنے والوں کا نوٹس لیا جائے ، کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا مطالبہ

بیڈز کو پانی میں رکھ کر تباہ کرنے والوں کا نوٹس لیا جائے ، کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا مطالبہ آدھے دیوار کو مکمل دیوار ظاہر کرکے پی ایس بی پشاور کی انتظامیہ نے عوامی ٹیکسوں کا پیسہ ٹھیکیدار کے ذریعے غبن کیا ، رپورٹ    پشاور.. کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!