فاسٹ بولر نسیم شاہ کا شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا .

 

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیریئر کے چھ ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔

نسیم شاہ نے اپنے دس اوورز میں 29 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں اور نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری کا ریکارڈ توڑا۔

میٹ ہینری نے ابتدائی چھ میچز میں 19 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان نے ابتدائی چھ ون ڈے میں 18 وکٹیں لی تھیں۔

تعارف: News Editor