پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔

پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج ٹرینر یاسر ملک کی نگرانی میں فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل صبح نیٹ سیشن کا آغاز کریں گی۔

پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار روزہ میچ سے ہوگا۔

تعارف: News Editor