روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 مئی, 2023

ایشیا کپ 2023 کی منسوخی ؟

ایشین کرکٹ کونسل نے ممبران کو پانچ ملکی ٹورنامنٹ کا کوئی پرپوزل نہ بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے ،   رواں سال ایشیا کپ کو ملتوی کرنے سے متعلق اے سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوئی۔ذارئع نے بتایاکہ چیئرمین اے سی سی جے شاہ نے ہنگامی اجلاس کیلئے بھی کسی بورڈ سے رابطہ نہیں کیا، پی سی بی نے آخری ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا سے ریکارڈ ہولڈرکم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے ملاقا ت کی۔

  لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا سے ریکارڈ ہولڈرکم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے ملاقا ت کی۔ دنیا کی خطرناک چوٹی سر اناپورنا سر کرنے کے بعد شہروز کاشف نے لاہور قلندرز کا بھی جھنڈا لہرایا تھا۔   شہروز کاشف نے لاہور قلندرز کے جھنڈے والی یادگار تصویر عاطف رانا کو پیش کی۔ عاطف رانا نے ...

مزید پڑھیں »

خواہش ہے کہ میں چوتھے پر کھیلوں لیکن پانچویں نمبر پر بھیج دیا جاتا ہے’ محمد رضوان

   پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتا ہوں لیکن کپتان اور کوچ کا فیصلہ اہم ہے، مجھے کسی سے کوئی گلہ یا شکوہ نہیں۔    نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن سے قبل میڈیا کانفرنس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا

  ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا   کراچی: ذیشان زیب اور محمد عماد نے مردوں کے سیمی فائنل میں اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر XtremeLabs کے زیر اہتمام دوسری طورسم خان جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے مردوں کی کیٹیگری کے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل کھلاڑیوں اور بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کاانعقاد کیا

کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن نے سید فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسپیشل کھلاڑیوں اور بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کاانعقاد کیا   تقریب میں ڈیم ((DAM انٹرپرائززکے سی ای او امین مرچنٹ، فروٹ نیشن کے فیصل خان،دارالسکون کے سی ای او سیویوپریرا، مینیجرکارپوریٹ بونی بورنیشن،پاکستان اولمپک انوائرمنٹ کمیشن کی ممبر تہمینہ آصف، کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس بلوچستان کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے’ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن .

  عرصہ دراز سے سیٹ پر براجمان ڈی جی سپورٹس کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر ایاز خان کے زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں اراکین اور عہدیداروں نے ایک کثیر تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں اس امر پر اپنے شدید ترین تحفظات کا اظہار کیا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کے جوڈو مقابلے کویٹہ سے لاہور منتقل ہونے پر کھلاڑیوں کا۔احجاج۔

  نیشنل گیمز کے جوڈو مقابلے کویٹہ سے لاہور منتقل ہونے پر کھلاڑیوں کا۔احجاج۔ سپورٹس کلب فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ بلوچستان بورڈ بلوچستان اولمپک سارے کھلاڑیوں اور اور معتبرین سے یہ گزارش ہے کہ جوڈو گیم کو یہاں کرایا جائے کیونکہ اتنے سالوں بعد یہاں نیشنل گیمز کروایا جا رہا ہے اور یہاں کے لوگوں کو جوڈو گیم کے متعلق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 نے اب تک 78 اوورز میں 240 رنز بنا لئے اور اسکے چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔

  پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے بلے باز شازیب خان کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز سنچری۔   پاکستان انڈر 19 نے اب تک 78 اوورز میں 240 رنز بنا لئے اور اسکے چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے شازیب خان نے 229 گیندوں پر 19 چوکے ...

مزید پڑھیں »

شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔

  شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حارث رؤف نے 4 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، اس میچ میں کوئی بالر خاطر خواہ کارکردگی نہیں دیکھا سکا۔ شائقین نے مزنا کو حارث کے ...

مزید پڑھیں »

ڈینگ لیرن نے 17 ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا .

   قازقستان میں ہونیوالے شطرنج 2023 کے عالمی مقابلے میں چینی شہری ڈنگ لیرن نے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو شکست دے دی۔   روسی نژاد ایان نیپو منیاچی کیخلاف کانٹے دار میچ کے بعد ڈینگ لیرن نے 17 ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا، 30 سالہ ڈینگ نے تیز رفتار شطرنج کا پلے آف 1.5 پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »