روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مئی, 2023

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔    پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا۔ برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمیمئن شپ پانچ مئی سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ.

  پاکستان نے رواں سال بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ قومی اسنوکر ٹیم کی شرکت حکومت پاکستان کی اجازت اور بھارتی ویزا سے مشروط ہوگی۔ نوید کپاڈیا نے کہا کہ عالمی ٹائٹل جیت کر بھارت میں قومی پرچم لہرانے کی ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔

سعودی عرب کے ایک فٹ بال کلب نے معروف فٹ بالر لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔   برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 کروڑ ڈالر کے اس معاہدے پر سعودی کلب سے لیونل میسی کے والد مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر اکیڈمیز ویمن کرکٹ ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز ویمن کرکٹ ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا،   اسلام آباد(آئی این پی) ندیم خان کو کچھ روز پہلے ڈائریکٹراکیڈمیز ویمن کرکٹ کی ذمہ داری دی گئی تھی اور وہ پی سی بی میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور کوآرڈینیٹر سلیکشن ...

مزید پڑھیں »

بابر بہت بولتا ہے جبکہ فخر زمان خاموش رہتا ہے’ امام الحق

  قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ بابر بہت بولتا ہے جبکہ فخر زمان خاموش رہتا ہے۔   پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے امام الحق نے میچ کے بعد پریس کانفرنس https://www.youtube.com/watch?v=Z61TyjyRs8o میں تفصیلی گفتگو کی۔   جہاں ایک صحافی نے بیٹر امام ...

مزید پڑھیں »

جونیئرایشیاء ہاکی کپ’ پاکستان نے معروف کوچ رویلمنٹ آلٹیمنز کی بطور کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں

   پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونئیر ایشیا کپ کی تیاری کیلئے دنیائے ہاکی کے معروف کوچ رویلمنٹ آلٹیمنز کی بطور کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں   وہ جونیئر ایشیا کپ کے لیے بحیثیت کنسلٹنٹ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔ رویلمنٹ آلٹیمنز کی خدمات صرف جونیئر ایشیا کپ کے لیے حاصل کی گئی ہیں۔ غیر ملکی کنسلٹنٹ جونیئر ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دبئی میں 21 جون سے شروع ہوگا

  عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دبئی میں 21 جون سے شروع ہوگا دبئی کئی حوالوں کے شہرت رکھتا ہے اور کئی ریکارڈ کا حامل ہے اور اب اس کے ریکارڈ میں ایک اور کا اضافہ ہونے جارہا ہے۔ دبئی کو عالمی شطرنج لیگ کے پہلے ایڈیشن کی میزبان کے طور پر چنا گیا ہے اس کا بات اعلان ...

مزید پڑھیں »

انٹرکالجز ڈگری سپورٹس مقابلوں میں گورنمنٹ کالج پشاورکی بادشاہت برقرار

  انٹرکالجز ڈگری سپورٹس مقابلوں میں گورنمنٹ کالج پشاوربادشاہت برقرار تعلیمی میدانوں میں اپنا لوہامنوانے والے گورنمنٹ کالج پشاورنے کھیلوں کے میدانوں میں اپنی دھاک بیٹھاتے ہوئے انٹرکالجز ڈگری سپورٹس مقابلوں میں شہرکے دیگرنامی گرامی کالجوں پر27قیمتی پوائنٹس کی سبقت لیتے ہوئے جنرل ٹرافی ایک مرتبہ پھرجیت کراپنے اعزاز کاکامیابی سے دفاع کیا جنرل ٹرافی وصول کرنے کے بعد کالج ...

مزید پڑھیں »

ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے

    ُریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے    ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے آئندہ چار سال کیلئے انور کمال برکی چیئر مین محمد عارف قریشی صدر اور واحد بخش جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، ڈئی آئی خان سپورٹس کمپلیکس کے ریجنل سپورٹس آفیسرکے زیر نگرانی ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ نیشنل گیمز، خیبرپختونخوا ٹینس ٹیم کیلئے ٹرائلز مکمل

  کوئٹہ نیشنل گیمز، خیبرپختونخوا ٹینس ٹیم کیلئے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر)12 مئی سے کوئٹہ میں شروع ہونیوالی 34 ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹینسٹیم کیلئے ٹرائلز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوئے جس میں کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا ٹرائلز خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے جنر ل سیکرٹری عمرآیاز خلیل کے زیرنگرانی کوچز رومان گل، نعمان خان، ...

مزید پڑھیں »