کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے’

 

کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین محمد رضوان نے ضلع خیبر لنڈی کو تل دورہ کے موقع پر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی دادی ملک ایاز آفریدی کی والدہ اور ملک دریاخان آفریدی کی چچی کی وفات پر ان کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

 

 

 

 

تعارف: News Editor