پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا واپسی پروالہانہ استقبال

 

دورہ بنگلا دیش سے واپس وطن پہنچنے پر پاکستان انڈر 19

کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا ضلع خیبر لنڈیکوتل پہنچنے پر

خیبر سپورٹس کلب. کے مشران حمزہ کرکٹ کلب کے

مشران اور دیگر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا

تعارف: News Editor